@defence_intelligence151: 🚨 WAKE UP, PASHTUNS — THERE IS STILL TIME! 🚨 🔹 Peace Must Become the Priority 🕊️ The Pashtun nation must honestly ask itself: Is peace truly our priority? If it is, why have parties that have spoken about peace for years struggled to receive the people's support? 🔹 Look at Your Priorities ⚠️ There are political forces around Pashtuns that have consistently talked about peace and stability. But have Pashtuns consistently chosen them through their votes? This question deserves an honest answer. 🔹 Why Are Pashtuns Being Used? 🤔 Why do terrorist groups repeatedly exploit Pashtun communities? Why are Pashtun youth being drawn into violence and extremism? Because extremists exploit existing grievances, vulnerabilities, and misplaced priorities. 🔹 Extremism Has Consequences ⚠️ Extremism can lead down dangerous paths. It can produce terrorism on one side and separatism on the other—both of which ultimately destroy communities and weaken the future of the people themselves. 🔹 Stop Blaming Everyone Else 🛑 Instead of always pointing fingers at others, it is time to look within ourselves and ask: 👉 What have we done to ourselves? 👉 Who have we allowed to exploit our people? 👉 Where have our priorities taken us? 🔹 Choose Peace. Choose Progress. 🕊️🇵🇰 The future of Pashtuns should not be defined by terrorism, extremism, or separatism. It should be defined by education, peace, prosperity, dignity, and progress. 🌱📚 #pukhtoon #kpk #pashtoon #peace #fyppppppppppppppppppppppp
Defence Intelligence ✅
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 02:11:27 GMT
Music
Download
Comments
Mian syed Quyoom :
100% غلط تجزیه د خیبرپښتونخوا عوامو اے این پی لا اوټ ورنه کو جو د امن دشمنان دی دا سه خبره شوا
2026-09-15 15:12:31
2
Subhan Tanveer :
تاریخ گواہ ہے جب بھی دشمن کامیاب ہوا ہے۔ قومیت کے نعرے لگوا کر تقسیم کرکے کامیاب ہوا ہے۔ وہ بلوچ ہے میں پٹھان ہوں وہ کمی ہے میں بڑا ہوں۔ وہ مہاجر ہے اور میں مالک ہوں۔ خدارا اسلام میں ان نعروں کو بدبودار کہا گیا ہے۔ ہم سب پاکستانی ہیں۔ سب برابر ہیں
2026-09-15 14:17:31
13
♕سید عارف شاہ🚩 :
Exactly 💯
2026-09-15 22:45:15
1
⚡THE_AFGHAAN_صيب⚡ :
100agree
2026-09-15 20:38:03
1
پښتون ولي 🚩 :
حقیقت تو یہی ہے لیکن بدقسمتی یہی ہے کہ پختون اپنے آپ کے بارے میں سوچتے ہی نہیں جس دن ان لوگوں سوچ لیا او عقل مندی کا فیصلہ کیا تو اس دن پختون خواہ پنجاب سے ترقی میں آگے ہوگی انشاء اللہ
2026-09-15 20:07:30
6
kazimkhattak :
2018 say 2022 Tk kia tha
2008 say 2013 kia tha
2026-09-15 21:51:06
0
bosss_ :
BILKUL theek kaha 👏👏👏
2026-09-15 19:38:24
1
isaykiya :
2008 say 2013 aur 92 Mai Kiya diya ta
2026-09-15 20:48:55
0
Taimur Khan :
belkol Sahi bati ke ha
2026-09-15 17:33:21
3
محمد جاوید خان :
جے ولی
2026-09-15 19:04:33
2
LEE :
Pashtunwali
2026-09-15 23:01:01
0
Iftikhar Khan :
yes haqeqat hain...
2026-09-15 22:53:27
0
sameena’s kitchen :
🥰
2026-09-15 03:18:24
2
𝐷𝑟 𝑁𝑎𝑘𝑎𝑚𝑢𝑟𝑎🧸ྀི :
فرانسز فینن کے تصورات کے تناظر میں دیکھیں تو پشتون صحافی یا دانشور کا خود پشتونوں کو ان کے مصائب و مشکلات، جبر و تشدد کا ذمہ دار ٹھہرانے کا رویہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے
جبر وظلم کا شکار اقوام سے تعلق رکھنے والا دانشور طبقہ مین سٹریم میں جگہ پانے اور اشرافیہ کی نظر میں قبولیت حاصل کرنے کیلئے اپنے ہی لوگوں کو گالی دہتا ہے اور ریاستی آپریٹس کے بنیادی پالیسی سوالات سے نظریں چراتا ہے
اس ذہنیت کی سب سے خطرناک علامت "انٹرنلائزڈ اورینٹلزم" (Internalized Orientalism) ہے، جس کے تحت یہ افراد اپنے ہی لوگوں پر نوآبادیاتی دور کے وہی قدیم اور نسلی تعصبات چسپاں کرتے ہیں جو ماضی میں برطانوی راج نے اپنے اقتدار کو جواز فراہم کرنے کے لیے گھڑے تھے
یہ بیانیہ اس جیو پولیٹیکل حقیقت کو یکسر تاریخ سے محو کرنا چاہتا ہے کہ پختونخوا اور بلوچستان کا خطہ گزشتہ چار دہائیوں سے عالمی اور علاقائی طاقتوں کے "جیو پولیٹیکل کرائے" (Geopolitical Rents) اور "سٹریٹجک ڈیپتھ" کے بھیانک منصوبوں کا ایندھن بنا رہا ہے
اس سٹرکچرل اور ریاستی جبر کو چھپانے کے لیے پورے المیے کو "پشتونوں کی باہمی جنگ" قرار دینا دراصل تاریخ سے سنگین تحریف ہے، جو ریاست کو اس کی اخلاقی، آئینی اور قانونی ذمہ داری سے مکمل طور پر بری الذمہ کر دیتا ہے
پولیٹیکل اکانومی کے اصولوں پر دیکھا جائے تو یہ "وکٹم بلیمنگ" (Victim Blaming) اور خوف پر مبنی نفسیاتی دفاعی نظام کی بدترین شکل ہے
تمام تر ملبہ پشتون ثقافت اور قبائلی سٹرکچر پر ڈال کر یہ نام نہاد دانشور اس "سیاسی اور فکری گند" (Muck) کو مزید پھیلاتے ہیں جس کا بنیادی مقصد عوام کو لاحاصل نسلی و ثقافتی بحثوں میں الجھائے رکھنا اور پسِ پردہ اس سٹریٹجک کھیل کا تسلسل برقرار رکھنا ہے!
2026-09-15 19:14:13
0
Bilal Khan :
نام دیکھو ڈیفنس انٹیلیجنس
اور کام اے این پی کے لیے ووٹ مانگنا
وہ اے این پی جو گاڑیوں کے علاوہ کسی اور بات پہ یقین نہیں رکھتی
اچھے لوگ ہوں گے اے این پی میں لیکن ان کا ایم ایل والی اللہ کی پناہ اس کے ہوتے ہوئے نوجوان نسل کبھی بھی اس پارٹی کے قریب نہیں جائے گی
2026-09-15 04:18:58
0
🦋"Respectful"🍁 :
bakwas , is sry dehshardgrdi Mai, Jo mulavis hai, wo apko b pta hai, ab Jo dehshardgrd ko Jo laya gia wo Kon late, pashton qom to bar bar yehi chekh rahty , Lekin per b laya gaya, kia apko pta nhi ,
2026-09-15 18:17:27
0
Irfanullah Bazai Irfanullah Bazai :
2008 say 2013 tak lalteen ko moqa dia tha ap nay kia tha
tomay yad ho k na yad ho
mojay yad wo zara zara
2026-09-15 19:28:45
0
Ah k :
Being a Pashtoon, I strongly agree with you that most of our educated youth do not want sympathy or emotional motivation from their leaders. They have heard enough emotional speeches and promises of change. They understand that slogans alone cannot change their lives or bring a brighter future.
These so-called leaders may still try to win people through emotional words, but this approach is no longer working, especially among educated youth. Today, our young generation wants practical action, honest leadership, accountability, and real opportunities.
2026-09-15 21:23:00
1
shakir khan :
ایک تلخ مگر سچ حقیقت والی تجزیہ ہے ایم ایم اے کو حکومت ملا طا ل ب ا ن لانا مشرف کے دور میں اے این پی کو حکومت ملا آپریشنز کے لیے اور پی ٹی آئی کو حکومت ملی دوبارہ طا ل ب ان کو لانے کیلئے آج بھی یہی حکومت آپریشن کی حق میں ہے صرف اسٹبلشمنٹ اسکی طرف اشارہ کرے ہمارے موجودہ وزیر اعلیٰ صاحب نے تو سٹارٹ بھی اپنے آبائی علاقے سے کیا
2026-09-15 20:39:46
1
Yaseen khan :
ANP ❤️
2026-09-15 21:20:12
1
Shazada Khan Abbasi :
ووٹ سے کچھ بھی نہیں ہوگا
2026-09-15 22:58:14
0
Mr. Comrade :
100 💯 Reality and unfortunately that is fact ..
Allah Build every Pukhtun on the shadow of Wali begh ..Ameen
2026-09-15 22:15:01
1
Khurram Nazir Ch :
بہادری اور بیوقوفی کا فرق جان جائے گے جس دن اس دن اسی فیصد مسئلے ختم ہو جائے گئے
2026-09-15 22:07:48
1
To see more videos from user @defence_intelligence151, please go to the Tikwm
homepage.