@sad_boy_poetry5: عشق ایمان کی طرح ھوتا ھے اور ایمان هر کسی پر نہیں لایا جاتا عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے، اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا… یہ صرف اُس شخص پر ہوتا ہے، جس پر دل کو یقین ہو جائے۔ 🖤 #foryourpage #foryou #lovepeotry #viral_video #infrizmyacoont