حضرت عمر کو حضرت علی نے رشتہ دیا ہے بات واضح ہوگئی پھر عمر بھی سردار تھے
2026-09-15 03:28:19
25
Banaras Abbasi Banaras :
اس پر گولڑہ شریف کے پیر نصیرالدین نصیر صاحب کا باقاہدہ فتوہ موجود ہے غیر سید کا سید کے ساتھ نکاح بلکل جاہز ہے حنیف قریشی صاحب بات کو گول کر گۓ
2026-09-15 03:45:57
79
✨❤️ ᶦ ᵃᵐ ɑɴɴɪɛ ❤️✨ :
Mufti Sahab sy bolna chahti hu k hum Abbasi han agr hmra shajra nikala jaye toh hm b Hashmi Syed han bolny sy phly zara research kr lia krain
2026-09-15 04:55:24
15
Junaid official 🫶 :
حضرت بو علی قلندر کی والدہ سید اور والد غیر سید تھے
اگر سید عورت کا نکاح جائز نہ ہوتا تو سید مرد کا نکاح غیر سید عورت سے بھی جائز نہ ہوتا
اللّٰہ پاک نے قرآن مجید میں خون کے رشتے سے نکاح حرام قرار دیا ہے
باقی ہر مسلمان مسلمان کا نکاح جائز ہے
اعلیٰ حضرت امام اہلسنت و جماعت کے نزدیک بھی نکاح جائز ہے
2026-09-15 04:26:23
14
SaadAliGakhar :
نبی پاک نے اپنے آخری خطبہ میں فرمایا کسی عجمی کو عربی پر اور کسی عربی کو عجمی پر، کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر کوی فوقیت حاصل نہیں، ہاں مگر تقوى کی بنیاد پر
2026-09-15 04:35:37
20
𝗔𝗮𝘀𝗶𝗺 𝗤𝘂𝗿𝗲𝘀𝗵𝗶 :
نکاح جاٸز ہے مگر ادب و احترام بھی ضرروی ہے مگر ایک بات جو خاص ہے کہ آج کے دور میں کوٸی بھی بیوی کو غلام نہیں بناتا اور نہ بیوی غلامی پسند کرتی ہے البتہ میاں بیوی کا ایکدوسرے پر لازم ہے کہ وہ ادب احترام کریں ایکدوسرے کا۔
2026-09-15 04:02:25
12
Ahsan :
peer naseer udeen ko suno
2026-09-15 04:01:40
1
مراد شاہ کاظمی 👑 :
2026-09-15 03:26:17
15
Kawaish :
سیدھی بات ہے بی بی عائشہ صدیقہ رض سید تھیں؟ نبی ص کا نکاح ہو گیا تو شریعت طے ہو گئ کہ جائز ہے
2026-09-15 04:48:54
0
Shakir Ali :
ایک لمحے کے لیے اگر مفتی صاحب کی بات کو صحیح مان بھی لیا جائے تو جن کے نکاح پہلے ہو چکے تھے ان کے بچے بھی ہو گئے تو مفتی صاحب سے فتویٰ لے لیں کہ ان کا کیا حکم ہو گا؟
لہذا سادات کے لیے کوئی الگ سے شریعت نہیں آئے گی۔۔۔۔اس لیے قرآن کے مطابق بات کریں نا کہ خواہشات کے مطابق۔۔۔۔
اور پہلے کے غلام کے احکامات جو تھے کیا وہ آج کے دور میں ہیں۔۔۔جیسا کہ پہلے لونڈیاں ہوتیں تھیں آج ہیں؟
یہاں بات صرف شریعت کی کریں تو صحیح ہو گا وگرنہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور سے لے کر اب تک جن سادات کا غیر سید سے نکاح ہوا ھے تو ان کی اولاد کے بارے میں حکم شرع کیا ہو گا؟
کیا وہ ساری زندگی زنا کرتے رہے ہیں؟؟؟؟
2026-09-15 04:14:22
5
Heena hun yar :
quran ma kahan likha hy syed zadi sy nikah jaiz ni btao sab jaiz hy
2026-09-15 06:44:53
3
Tayyab malek Tayyab malek :
:اس پر گولڑہ شریف کے پیر نصیرالدین نصیر صاحب کا باقاہدہ فتوہ موجود ہے غیر سید کا سید کے ساتھ نکاح بلکل جاہز ہے حنیف قریشی صاحب بات کو گول کر گۓ
2026-09-15 04:42:00
9
™✫ ͟͟͞͞➳مــــرشـــد جی❥✫™ :
سمجھ نہیں آتی قریشی صاحب علمی ہونے کا دعوی کرنے کے باوجود اتنی کچی بات کیوں کرتے ہیں
جناب قریشی صاحب پہلی بات تو یہ ہے کہ سید کا غیر سید سے نکاح جائز ہے آپ کے بزرگوں گولڑہ شریف والوں کا یہی فتوی ہے
دوسری بات یہ ہے کہ آپ جس بندے کو مخاطب کر کے پوچھ رہے ہیں وہ کہہ رہا ہے میں عباسی ہوں اور یاد رکھیے گا عباسی بھی سادات ہیں عباسی بھی سید ہیں آپ سٹیج پر بیٹھ کر جذبات کی روح میں کچی بات کر رہے ہیں اور پھر نکاح کو غلامی کہہ رہے ہیں نکاح غلامی نہیں ہے اگر نکاح غلامی ہوتی تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس نکاح کو سنت نہ فرماتے آزاد عورتوں کو کسی کی غلامی میں نہ دیتے نکاح تو نبی علیہ السلام کی سنت ہے اور سنت تو آزادی اور شعور کا درس دیتی ہے نہ کہ کسی کی غلامی کا
2026-09-17 11:55:43
0
Great ABBASIDS :
Par ABBASI or sayed dono hashmi hain aik hi family
2026-09-16 06:42:29
1
0143اعوان بادشاہ :
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت ہی کمال انداز ہے اپ کا ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
2026-09-15 03:44:27
14
🇵🇰 Abbasi🇵🇭gen🇵🇰ھزارہ :
اس پر گولڑہ شریف کے پیر نصیرالدین نصیر صاحب کا باقاہدہ فتوہ موجود ہے غیر سید کا سید کے ساتھ نکاح بلکل جاہز ہے حنیف قریشی صاحب بات کو گول کر گۓ
2026-09-15 04:06:18
9
چن چراغ :
بات گول کر رہا ہے ۔۔۔ نکاح کا مطلب غلامی نہیں ۔۔۔قرآن نے تعریف کر دی ہے ۔۔۔
2026-09-15 04:16:05
6
SH.... :
To janb ik bat batai Hazrat Ali r.a to Syed ni thy to Hazrat Fatima syeda ka nikha kiun Huwa unka sath.
2026-09-15 04:58:06
3
اسرارالحسن عباسی آفیشل :
مجھے سمجھ نہیں آتی قریشی صاحب علمی ہونے کا دعوی کرنے کے باوجود اتنی کچی بات کیوں کرتے ہیں
جناب قریشی صاحب پہلی بات تو یہ ہے کہ سید کا غیر سید سے نکاح جائز ہے آپ کے بزرگوں گولڑہ شریف والوں کا یہی فتوی ہے
دوسری بات یہ ہے کہ آپ جس بندے کو مخاطب کر کے پوچھ رہے ہیں وہ کہہ رہا ہے میں عباسی ہوں اور یاد رکھیے گا عباسی بھی سادات ہیں عباسی بھی سید ہیں آپ سٹیج پر بیٹھ کر جذبات کی روح میں کچی بات کر رہے ہیں اور پھر نکاح کو غلامی کہہ رہے ہیں نکاح غلامی نہیں ہے اگر نکاح غلامی ہوتی تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس نکاح کو سنت نہ فرماتے آزاد عورتوں کو کسی کی غلامی میں نہ دیتے نکاح تو نبی علیہ السلام کی سنت ہے اور سنت تو آزادی اور شعور کا درس دیتی ہے نہ کہ کسی کی غلامی کا
2026-09-16 16:17:36
3
user3146007042398 :
حنیف قریشی ذاتیات پر بات کر رہا ہے نہ کہ دین پر یعنی بڑی برادری والا اپنے سے کم برادری والے کو رشتہ دینے سے اپنی توئین سمھجتا ہے اسی طرح سیدہ کی شادی کسی دوسری برادری میں کرنا توئین ہے اگر بات دینی لحاظ سے کی جائے تو نکاح کسی بھی برادری کی لڑکی ہو یا لڑکا نکاح جائز ہے
2026-09-15 13:29:15
1
💢*baba*musa💢 :
ویسے مفتی احب پھر بتا دیں اعوان تو سید کے سگے ہیں
سید کا شجرہ ماں سے اور اعوان باپ سے شروع ہوتا ہے
2026-09-15 03:51:00
4
Naveed :
نکاح نصف ایمان ھے اگر سید کے گھر لڑکیاں جوان ھیں اور انکا اپنی بردار ی میں کو جوڑ کا رشتہ نہیں ملتا تو اپنے فیملی سے باہر غیر سید کے نکاح جائز ھے
2026-09-16 17:06:30
2
محمود غزنوی🌹 :
میرے بہت سے جاننے والوں نے سید لڑکیوں سے شادیاں کی ہیں اور میں بھی انشاءاللہ جلد نکاح کروں گا سید لڑکی سے نصیب میں ہوا تو
2026-09-15 04:59:25
4
To see more videos from user @ulamaeahlesunat, please go to the Tikwm
homepage.