@hanii_writes.47: "جن لوگوں سے یہ اُمید ہو کہ وہ ہوا کے کُند جھونکے سے بھی بچا کر رکھیں گے، جب وہی لوگ کانٹوں کا پورا انبار راہ میں بچھا دیں، تو تکلیف جسمانی نہیں بلکہ روح کی ہوتی ہے۔ ان کی لاپرواہی اس بات کا ثبوت نہیں ہوتی کہ وہ بدل گئے ہیں، بلکہ یہ سچائی دل پر ہتھوڑے کی طرح لگتی ہے کہ جنہیں ہم نے اپنی حفاظت کا حصار سمجھا تھا، درحقیقت وہ خود ہمارے لیے سب سے بڑی آزمائش بن چکے ہیں۔ اپنوں کی بے رخی اور لاپرواہی کا یہ کچوکا انسان کو توڑتا نہیں، بلکہ ہمیشہ کے لیے اندر سے خاموش کر دیتا ہے۔" ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature
ضروری تو نہیں ہمیشہ برے لوگوں سے ہمیں نقصان پہنچے
اکثر ہماری خیر سے وابستہ لوگ بھی ہمارے لیے اذیت کا باعث بنتے ہے
2026-09-15 13:09:09
4
🍂🥲أنت الحیات :
"جن لوگوں سے یہ اُمید ہو کہ وہ ہوا کے کُند جھونکے سے بھی بچا کر رکھیں گے، جب وہی لوگ کانٹوں کا پورا انبار راہ میں بچھا دیں، تو تکلیف جسمانی نہیں بلکہ روح کی ہوتی ہے۔ ان کی لاپرواہی اس بات کا ثبوت نہیں ہوتی کہ وہ بدل گئے ہیں، بلکہ یہ سچائی دل پر ہتھوڑے کی طرح لگتی ہے کہ جنہیں ہم نے اپنی حفاظت کا حصار سمجھا تھا، درحقیقت وہ خود ہمارے لیے سب سے بڑی آزمائش بن چکے ہیں۔ اپنوں کی بے رخی اور لاپرواہی کا یہ کچوکا انسان کو توڑتا نہیں، بلکہ ہمیشہ کے لیے اندر سے خاموش کر دیتا ہے۔"
2026-09-15 09:55:43
4
Meri_un_kahi_batain :
امیدوں نے تھکا دیا ہے اب تو فقط اپنی ذات میں ہی رہنے کو دل چاہتا ہے اکیلا پن راس آ جائے تو دل نہیں دکھتا پھر
2026-09-15 10:03:17
1
عادل سدھو ❤️🔥 :
Kuch bhi apna ni Siwye Mout k
2026-09-15 04:13:33
2
broken_angel___0 :
بڑے حوصلے سے جھیلے ہم نے زمانے کے رنج مگر ______, تمہارا پتھر کمال ٹھہرا 🥀
2026-09-15 14:49:35
2
♥︎𝑠𝑢𝑏ℎ𝑎𝑛.. :
🫠🫠🫠🫠🫠
2026-09-15 07:13:53
3
Hani 🦪🫧💅 :
🫠
2026-09-15 10:49:57
1
muskan :
[Perfect score]
2026-09-15 08:26:22
2
G A V I R I A 🌿 :
🖤🖤🖤
2026-09-15 10:00:41
2
𝙈𝙆_ 𝙏𝙮𝙥𝙞𝙨𝙩.. :
🥺🥺🥺
2026-09-15 10:38:01
1
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.