@sanwal.writer5: کہانی تو ہم نے ساتھ جینے کی لکھی تھی ہر صفحے پر تیرا ذکر تھا، ہر منظر میں تیری مسکراہٹ مگر ناجانے کب لفظ بدل گئے، جذبات الجھ گئے، اور وقت کی سیاہی نے وہ باب دھندلا دیا جس میں ہم نے ہمیشہ کا وعدہ کیا تھا، سچ کہوں تو کہانی میں کوئی ردو بدل کر کوئی نیا موڑ ڈال کہ میرا تجھ سے بچھڑ جانا ٹھیک نہیں لگتا؟ یہ اختتام لکھا ہی نہ تھا، یہ تو جیسے زبردستی کر دیا گیا۔ ہم وہ کردار تھے جو الگ ہونے کے لیے نہیں بنے تھے، لیکن پھر بھی وقت نے ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کر دیا تھا کہ جہاں ایک دوسرے کی خاموشی ہی آخری بات بن گئی. #foryoupage #viralvideo #fpyシ #fouryou #unfrezzmyaccount