یہ صاف روڈپے اتنی مشکل سے چل رہا ہے تو کھیتوں میں یہ کیا چلے گا
2026-09-16 03:30:46
49
مہرمحمد عرفان ہرل :
اللہ تعالی معاف کرے کرنٹ بھی لگ سکتا ہے اور ٹوٹ بھی سکتا ہے
2026-09-16 02:56:37
24
Khizar Khan Dasti🔥 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ٹیلنٹ اچھا ہے
پوچھنا یہ تھا یہ ہوا میں چلے گا نیچے تو جگہ نہیں ہے اتنی نہ روڈ پہ نہ کھیتوں میں اس کے اوپر پنکھ لگائیں گیئر ویئر کو چھوڑیں سپرے کے لیے کام ائے گا✨✨❤️❤️❤️
2026-09-16 07:21:58
11
ch fahim. :
ye chale ga b uray🛫 ga b🤣🤣🤣
2026-09-16 09:17:17
7
محمد وقاص :
جگاڑ تو ٹھیک ہے پر ہے خطرناک
اس کا جو فریم ہے وہ ٹوٹ سکتا ہے
2026-09-16 02:16:29
6
M Haneef :
سارا خرچہ ضائے
2026-09-16 04:54:49
4
À K À K H Ē L :
یہ ٹریکٹر ہے کہ مصیبت ہے
2026-09-16 05:59:12
4
Uzair Gujjar :
اس کا ایک فائدہ ہے کہ اس ٹریکٹر کو ٹیول پہ جہاں مرضی کہیں لگا دیں ایک تو اس کے چکر زیادہ ہو جائیں گے اور پاور فل ہو جائے گی اور گھر کو لانا سوکھا اگر راستے اپ کے چوڑے کھلے ڈلے ہے تو ورنہ کسی بھی درخت میں الجھ گیا تو کام تمام پاکستانی پنگا
2026-09-16 06:51:59
4
Muhammad Nauman :
flop ho ga ye kaam
2026-09-16 06:00:56
4
▄︻デ══━一💥🅰🆂🅰🅳 🅹🅰🅽⚔️ :
moja lagta ha ka an ka pas pasa ziada tha jo is par kharch kar dea hn 😳
2026-09-16 09:01:28
4
muhammad ayyaz :
شاخیں باقی ہیں جگاڑ کامیاب ہو سکتا یے۔
2026-09-15 23:56:39
2
🖤Muhammad ❤️Shoaib ❤️Baloch💖 :
یہ ٹریکٹر صرف سڑک پر ہی چل سکتا ہے زمین نہیں حل تو نہیں چلا سکتا
2026-09-16 10:32:56
3
MALIK akhtar 143 :
شارٹ سرکٹ ہوا تو ڈرائیور کا کیا ہوگا ذرا یہ بھی سوچو
2026-09-16 06:23:03
1
mudassar Gujjar :
پاکستان میں سولر پریٹر پہ چلنے والا ایک جہاز باقی رہ گیا ہے باقی ہر چیز چل گئی
2026-09-16 08:55:12
2
▄︻̷̿┻̿═━一Asif🥀😒ZaKhMi⚔️⚔️ :
platu ke germi ke wajah se drive 6 mah baad khatam
2026-09-16 09:12:00
2
ismail :
agar zameen mein HAL chalate hue to achanak barish Aya jaaye to pir kya karega?
2026-09-16 06:11:46
2
Ahsan.wawna. 💞💞💞... :
aista chalao taqdeer ka koi Patta nahi hy
2026-09-16 12:09:50
2
Malik Mumtaz Hussain lail :
بچنے کے سو فیصد راستے بند
نظرآرہے ہیں
2026-09-16 05:59:29
2
Sajjad kushik 535 :
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ہے بھائی جان جو میرے دماغ سے ہے یہ گاڑی نہیں بن سکتی یہ صرف ایک پلیٹوں والا فریم بن سکتا ہے یہ چل کر کسی ٹول پہ جا کے ٹول چلا سکیں
2026-09-16 04:00:39
2
🆁🅰🅽🅰 🅰🅱🅸🅳 🅰🅻🅸 :
إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
ترجمہ: بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
2026-09-16 09:18:03
2
Mehran Babar Khan niazi :
اب اسکو کھینچنے کے لیے نیا ٹریکٹر لیا جائے گا۔
2026-09-16 05:57:15
2
جٹ محكمہ :
55hp with 10hp😁
2026-09-16 15:37:48
1
💫💥ٹریکٹر lover🚜💫 :
یہ گاڑی آسمان پر تو چل سکتی ہے لیکن زمین پر نہیں
2026-09-16 02:56:07
2
Abdulsattar :
♥️♥️♥️
2026-09-16 08:52:10
1
Kharmommad Lound :
🥰🥰🥰
2026-09-16 08:22:24
0
To see more videos from user @ahmadchahal68, please go to the Tikwm
homepage.