@aadan.deerow3:

Captain deereow🫂❤️
Captain deereow🫂❤️
Open In TikTok:
Region: SO
Tuesday 15 September 2026 02:43:22 GMT
3688
880
74
19

Music

Download

Comments

fardowsoshariif1
Adontii. Ale :
guul bankurajeyanaa inshllh
2026-09-15 10:04:35
0
sidaaadigaah0
🔥sida aadiga ah 👀👂 :
Guulyso zxpkei 🇦🇿🦁
2026-09-15 07:29:15
1
00n693
. :
Jacaladeydi❤️👑🥰🦁🦁🫡🫡🫡
2026-09-15 08:24:05
0
inamohamed487
Queen hanan💃❤️ :
guuleysto 🥰💪💪geesiyaasheen🥰
2026-09-15 09:20:07
0
diece10
Col. Hussein :
Ma soconaa ✌️🔥
2026-09-15 08:48:52
0
user788400338066hani
hani,isaaqaxuseenadna :
guuulllyso
2026-09-15 08:49:46
0
videoeditar0
sa4paa TV🔥🤎🌷 :
wllheygii 🤎🫶🏾
2026-09-15 05:02:10
0
shiinomaxamed5
shiinomaxamed2 :
2026-09-15 09:37:17
0
cabdullahi.aadan68
aarka🐅 buur hakabo :
2026-09-15 07:22:25
0
hodanmaxa2
HODAN❤️ :
jaceyladeydii❤️
2026-09-15 06:59:29
0
cabdullahi.aadan68
aarka🐅 buur hakabo :
2026-09-15 07:22:17
0
yeraankamagaarsiib1
yeraanka :
guuleyysta saaxibyaal
2026-09-15 05:22:31
0
To see more videos from user @aadan.deerow3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہیں شاید کبھی اندازہ نہ ہو کہ کسی انسان کی عادت بن جانا کیا ہوتا ہے۔۔ کسی کے ساتھ بات کیے بغیر دن کا گزرنا مشکل ہو جائے، کسی کی آواز سنے بغیر دل کو سکون نہ ملے، اور کسی کے ایک چھوٹے سے پیغام کا انتظار پوری رات آنکھوں سے نیند چھین لے۔۔ میں بھی تمہاری عادی ہو گئی تھی۔۔ تمہاری باتوں کی، تمہاری توجہ کی، تمہارے اُس انداز کی جس میں تم مجھے یہ یقین دلاتے تھے کہ میں تمہارے لیے خاص ہوں۔ تم سے بات کرنا میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گیا تھا، اور تمہاری خاموشی میرے لیے ایک ایسی بےچینی بن گئی جس کا کوئی علاج نہیں تھا۔ مجھے تمہاری محبت سے زیادہ تمہاری موجودگی کی عادت ہو گئی تھی۔ تمہارا حال پوچھنا، میری باتیں سننا، میری ناراضی،منانا، اور کبھی کبھی بنا کسی خاص وجہ کے بس مجھ سے بات کرتے رہنا۔ یہ سب میری زندگی کا حصہ بن چکا تھا۔ پھر نہ جانے کیا ہوا۔۔ تم بدل گئے یا حالات بدل گئے، مگر وہ شخص جو کبھی میری ایک خاموشی بھی سمجھ لیا کرتا تھا، آج میری لمبی خاموشیوں سے بھی بےخبر رہتا ہے۔ تمہیں کیا معلوم، تم سے دور رہنا میرے لیے صرف تمہیں یاد کرنا نہیں، بلکہ اپنی اُن عادتوں سے لڑنا ہے جو تم نے خود میرے اندر پیدا کی تھیں۔ اب بھی کبھی فون ہاتھ میں لیتی ہوں تو دل چاہتا ہے تمہیں کچھ بتاؤں۔۔ کوئی چھوٹی سی بات، کوئی دن بھر کی پریشانی، یا بس اتنا کہ آج تمہاری بہت یاد آئی۔۔ پھر اچانک یاد آتا ہے کہ اب تمہیں میری باتوں کا انتظار نہیں رہا۔ کبھی سوچتی ہوں تمہیں سب کچھ بتا دوں۔۔ کہ تمہارے بعد میں کتنی بدل گئی ہوں، کتنی باتیں دل میں رکھنا سیکھ لیا ہے، کتنی بار تمہیں پیغام لکھ کر مٹا دیا ہے، اور کتنی مرتبہ خود کو یہ سمجھایا ہے کہ جسے میری کمی محسوس نہیں ہوتی، اُس کے سامنے اپنی کمی کا شکوہ بھی کیا کرنا۔ مگر تم سے ایک سوال ضرور ہے۔۔ تم نے مجھے اپنی عادت کیوں بنایا تھا؟ کیوں میری صبحیں تمہاری باتوں سے شروع ہوئیں؟ کیوں میری راتیں تمہارے انتظار میں ڈھلنے لگیں؟ کیوں تم نے مجھے یہ یقین دلایا کہ تم ہمیشہ میرے ساتھ رہو گے، جبکہ تمہیں ایک دن یوں خاموشی سے دور ہو جانا تھا؟ تم شاید بھول جاؤ گے کہ کبھی کوئی لڑکی تمہاری باتوں سے مسکرایا کرتی تھی، تمہارے ایک پیغام سے اُس کا پورا دن اچھا ہو جایا کرتا تھا، اور تمہاری بےرخی اُس کے دل پر کتنی گہری اترتی تھی۔۔ مگر میں کیسے بھولوں؟ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، میں نے تمہیں اپنی روزمرہ زندگی کا وہ حصہ بنا لیا تھا جس کے بغیر ہر چیز اپنی جگہ موجود ہونے کے باوجود ادھوری لگتی ہے۔ عادتیں واقعی جان لیوا ہوتی ہیں۔۔ بھلا کب؟ جب اُنہیں چھوڑنا پڑ جائے۔۔ جب دل کسی ایک شخص کی طرف بار بار لوٹتا رہے، جب یادیں ختم ہونے کا نام نہ لیں، جب انسان خود کو مصروف رکھنے کے باوجود ہر خاموش لمحے میں اُسی کو ڈھونڈتا رہے۔ تم سے اب کوئی شکایت نہیں۔۔ بس کبھی کبھی دل یہ سوچ کر اداس ہو جاتا ہے کہ جس شخص سے بات کیے بغیر میں ایک دن نہیں گزار سکتی تھی، اُسی شخص کے بغیر جینا اب میری مجبوری بن گیا ہے۔ میں تمہیں بھولنے کا دعویٰ نہیں کرتی، نہ یہ کہتی ہوں کہ تمہاری یاد کبھی نہیں آئے گی۔۔ بس اتنا چاہتی ہوں کہ ایک دن تمہاری یاد آئے تو دل اتنا نہ ٹوٹے، تمہارا نام سنوں تو آنکھیں نم نہ ہوں، اور تمہیں دیکھ کر یہ احساس نہ ہو کہ کبھی یہی شخص میری دنیا ہوا کرتا تھا۔ تم میری محبت تھے یا نہیں، یہ تو وقت بتائے گا۔۔ مگر تم میری عادت ضرور بن گئے تھے، اور عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں۔۔ بھلا کب؟ جب چھوڑنی پڑ جائیں۔۔ #deeplines #fyp #500k #viralllllll

About