@noor_aestesthicx: Maturity is when you realize:نیم کے پتوں کو جتنا مرضی پانی میں بھگوئیں انہوں نے میٹھا نہیں ہونا۔ اسی طرح ہمارے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جن کے ساتھ کتنا ہی حسن سلوک کر لو، انہوں نے اپنی چالاکیوں اور مکاریوں سے باز نہیں آنا۔قرآن پاک میں ارشاد ہے: ”اور برائی کا بدلہ اسی جیسی برائی ہے، پھر جو معاف کر دے اور اصلاح کر لے تو اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے۔“ (سورۃ الشوریٰ: 40)اپنے اخلاق کو اچھا رکھیں، لیکن یہ توقع چھوڑ دیں کہ ہر انسان آپ جیسا مخلص ہوگا۔ 🌿✨ Hazrat Ali (R.A) ka qaul hai: "Insan ka akhlaq hi us ki pehchan hai, warna khubsurat to deewarain bhi hoti hain."Logon ki fitrat badalna aap ka kaam nahi, khud ko un ke shar se mahfooz rakhna aap ki samajhdari hai.🙂 #fyp #fypviralシ #foryourpagetiktok #viralvideos #100kview