@faqeer123654: منافقت بھی عجیب ہنر ہے… سامنے جھک کر ملتی ہے، اور پیچھے وار کرتی ہے۔ کچھ لوگ لہجے میں اتنی مٹھاس رکھتے ہیں کہ حقیقت پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہر ادب کرنے والا مخلص نہیں ہوتا، اور ہر مسکراہٹ کے پیچھے محبت نہیں ہوتی۔ وقت چہروں سے نقاب ضرور اتار دیتا ہے۔ بس خاموش رہیں، کردار دیکھیں اور فاصلے سنبھال کر رکھیں۔ 🖤 — Faqeer#foryou #tiktok_pk #foryoupage #fvp