@quran_.reflections: کبھی کبھی ہم اللہ سے بس خیر مانگتے ہیں۔ 🤍🌙 ایسی خیر جو ہمارے نصیب میں سکون بن کر آئے، رزق میں برکت بن کر آئے، دل میں اطمینان بن کر اترے، اور ہماری زندگی کے ہر معاملے کو خوبصورت بنا دے۔ 🥺✨ اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ 🤲🏻🤍 یا اللہ! ہمیں بہت زیادہ پاکیزہ، بابرکت اور خیر والا نصیب عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌷 اپنی دعاؤں میں اسے ضرور شامل کریں… شاید جس خیر کی ہمیں خبر بھی نہیں، اللہ وہی ہمارے لیے لکھ دے۔ 🤍✨ #foryoupage #trending #foryoupageviralシ゚ #viralvideos #quran