ایک کلام شاعر انقلاب مداح صحابہ حافظ حسنین معاویہ جام پوری صاحب کا
2026-09-15 05:56:05
148
آنا مسلم (surah Hajj:78)🏴 :
Ali ka Mary Sath wahi rutba hai Jo Haroon ka Musa k Sath
2026-09-18 20:22:16
13
Shah gujjar :
بیشک ہم نوکر صحابہ کرام دے
2026-09-16 02:53:14
116
𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙚𝙙 𝙐𝙢𝙚𝙧 027 :
لکھنے والے نے کمال لکھا ہے ماشاء اللّه❤️
2026-09-15 06:20:06
42
B K Awan :
نبی کریم کا مطیع و فرمانبردار ہوں
شان صحابہ کا پہرہ دار ہوں
2026-09-15 05:25:50
67
user5300857785403 :
اللہ پاک صحابہ کی محبت نصیب فرمائے
2026-09-16 03:44:43
42
Farooq Ul Hassan :
جہاں تک مجھے یاد اتا ہے حضرت کمتر رحمۃ اللہ علیہ کا کلام اور انداز ہے اپ اسی انداز میں کلام لکھا کرتے تھے باقی اللہ جانتا ہے یاد نہیں
2026-09-15 10:39:03
52
Ch Moavia :
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-09-19 12:09:18
18
ubaid :
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
2026-09-15 17:52:32
23
Syeda Ayesha Education System :
ماشاءاللہ، جو بھی نوکر بنتا ہے اللہ اسے سردار بنا دیتا ہے۔
2026-09-15 09:48:47
37
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ :
ماشاءاللہ بلوچ صاحب اللہ آپ کو لمبی زندگی نصیب فرمائے صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
2026-09-15 09:53:05
47
Sleep Less Eyes :
الصلاۃ والسلام علیک سیدی یا رسول اللّٰہ
وعلی الک واصحابک سیدی یا حبیب اللّٰہ
2026-09-15 11:14:55
27
BinAhmad :
حق چار ❤️❤️❤️❤️
2026-09-15 09:46:34
22
Rana 1 :
ya Trend Khatam Nhi hona Chaya Inshallah
2026-09-18 09:58:46
12
user49340859385173 :
Masha Allah salamat raho mallango 💞💞💓💓💓
2026-09-19 18:01:09
13
Mahad khan :
❤️سلام اہلبیت و اصحاب رسول ❤️
2026-09-19 16:08:51
5
شہناز ملتانی :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-16 01:24:08
11
Asad khan :
Geo brother 💖💕💖💕😅💖💖
2026-09-15 06:28:49
5
Älõñë ßõy❤️🩹❤️🩹 :
ماشاءاللہ وڈی حیاتی وڈی حیاتی
2026-09-15 05:55:42
12
FAROOQ50 :
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
2026-09-15 10:54:12
9
Muhammad Amir :
رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین
2026-09-15 09:32:47
9
✌سلیمان🦅 :
مفتی سعید ارشد ساڈا پیر ہے
2026-09-16 07:30:49
12
itx sohail noon :
Aye Haye SubhanALLAH🥰🥰🥰
2026-09-15 06:01:17
6
جتوئی والے قاری محمد زکریا :
مرشد الحسینی چلسی
2026-09-15 15:38:26
17
To see more videos from user @danger.man40, please go to the Tikwm
homepage.