@kashif5300: مریدکے کا سانحہ ہمارے دلوں پر ایک زخم ہے، اور شہداء کی قربانی ہماری یاد کا حصہ ہے۔ اس درد کا احترام سب پر لازم ہے۔ لیکن گزارش یہ ہے کہ ہر واقعے کو دوسرے واقعے کے ترازو میں نہ تولا جائے۔ یہ خلط مبحث انصاف کے خلاف ہے۔ کسی مسلمان کی نمازِ جنازہ پڑھا دینا نہ کسی سیاسی وابستگی کا اعلان ہے، نہ کسی ظلم کی تائید۔ جنازہ تو مغفرت کی دعا، آخرت کی یاد اور انسانیت کا آخری احترام ہے۔ اس مقدس عمل کو سیاسی بحث کا عنوان بنا دینا مناسب نہیں۔ حضرت پیر زادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب نے کسی جماعت کا پرچار نہیں کیا، ایک مسلمان میت کی نماز ادا کی ہے۔ عبادت سے اپنی مرضی کے مطلب نکالنا دراصل نیتوں کے اس دروازے پر دستک دینا ہے جہاں ہمارا اختیار نہیں۔ اہلِ علم کے فیصلے بازار کے شور سے نہیں ہوتے۔ وہ علم، حکمت اور عمر بھر کی جدوجہد سے بنتے ہیں۔ اختلاف رائے حق ہے، مگر وہ ادب کے دائرے میں ہو۔ سوال ہو تو تحقیق کے ساتھ، اور تنقید ہو تو انصاف کی میزان پر۔ آئیے جذبات کی رو میں بہنے کے بجائے بصیرت، اعتدال اور حسنِ ظن کو اپنائیں۔ جو بات سمجھ نہ آئے اس پر فتویٰ نہ لگائیں، تحقیق کریں۔ کیونکہ ادب ہی اختلاف کو بھی وقار دیتا ہے۔ یاد رکھیے، اہلِ حق کا راستہ مخالفین کے نعروں سے متعین نہیں ہوتا۔ وہ اپنے کردار، علم اور اخلاص کے ساتھ اپنا سفر خود طے کرتے ہیں مگر بات بس یہی ہے کہ ۔۔۔۔ پیڑاں ہور تے پھکیاں ہو
اللّٰہ تعالیٰ مریدکےمیں ظلم کرنے والوں کو عبرت کا 😢😢نشان بنا دیں
2026-09-15 09:24:28
55
Hamid Ali :
دین پہ بات آئی تو خاموشی اختیار مگر جب اپنی ذات پہ بات آئی تو اسلام کو خطرہ اور ہم فسادی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ ہمارے سر کا تاج مگر آپ کے عمل سے ہم آزاد ہیں
کلمہ ہم نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑھا ہے
2026-09-16 05:51:53
19
IKRAM TLP K H R 🌹 :
[Heart eyes][Heart eyes][Heart eyes]
2026-09-15 17:23:38
13
ق :
Mohtram,,,,,, 13-Oct py apka Lab sil gy thy ?
2026-09-16 09:46:20
1
RANA 😎 :
2026-09-16 02:09:56
31
DANI KHOKHAR :
2026-09-15 17:26:22
45
Shery _445 :
shame shame shame
2026-09-16 10:48:40
0
Malik Khalil Kuhawar :
2026-09-16 06:24:01
22
A.S interior :
2026-09-16 00:20:13
18
Mehar Ali :
حضرت صاحب کی یہ حکمت جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کی طرف کیوں نہیں جا رہی
2026-09-16 07:11:52
19
aamirhussankhoso :
2026-09-16 05:56:47
12
Hafeez Malik :
2026-09-15 19:38:12
12
❤👬SWEETOVEER👬❤ :
بلکل خانقاہِ مصطفاٸ میں ہمیں وہ رضا ثاقب نہیں ملا جو ملنا چاہیۓ تھا
2026-09-16 10:33:07
6
N ___N 🫀 :
2026-09-16 11:45:34
8
Ali Cheema ⚡ :
zalam Sathi b zalam ha
2026-09-15 18:16:07
6
سردار فیصل ڈوگر :
2026-09-15 18:47:31
7
zulfi :
کیوں اپنی عزت بہت عزیز ہے
2026-09-15 16:31:33
7
Hafeez Malik :
2026-09-15 19:38:08
8
A.S interior :
2026-09-16 00:20:17
10
❤👬SWEETOVEER👬❤ :
اللہ کریم جلد فیصلہ کرے گا
2026-09-16 09:56:48
3
صاحبزادہ مدثرشفیق :
دین پہ بات آئی تو خاموشی اختیار مگر جب اپنی ذات پہ بات آئی تو اسلام کو خطرہ اور ہم فسادی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ ہمارے سر کا تاج مگر آپ کے عمل سے ہم آزاد ہیں
کلمہ ہم نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑھا ہے
2026-09-16 10:40:29
3
Akhtar Rasool :
دین پہ بات آئی تو خاموشی اختیار مگر جب اپنی ذات پہ بات آئی تو اسلام کو خطرہ اور ہم فسادی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ ہمارے سر کا تاج مگر آپ کے عمل سے ہم آزاد ہیں
کلمہ ہم نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑھا ہے
2026-09-16 04:17:43
3
🇨 𝙖ʟʟ 𝙢𝙚 𝙱𝙰𝙺𝙰𝚁💞💞 :
حضرت صاحب کی یہ حکمت جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کی طرف کیوں نہیں جا رہی
2026-09-16 15:24:31
1
علی حسن جٹ ❤️❤️ :
2026-09-16 10:28:12
3
To see more videos from user @kashif5300, please go to the Tikwm
homepage.