Ary bahi peer sahb Apne pass se koi bat nhi kr rhy Ksi almy Deen ki bat agy kr rahy he.
2026-09-15 14:13:07
0
Abdul Rehman 🇵🇰🇸🇦 :
That was his character and now listen to this story teller 😭😭
2026-09-15 17:59:34
0
༒͢🖤⃝🇸ꪑꪖ𝕣𝕥ꪗ🖤⃝kashu ★࿐ :
feron ko bi tension main dall diya peer sab ap ny k wo bi sochta hoga k ya sub mary khaty main kun dall rahy hain
2026-09-15 19:24:37
0
Afrasayab Janjua :
WOW 😮 kya BAAT he
2026-09-15 17:10:42
0
Ahtishamch :
چھوڈنے میں ان کا نمبر آج بھی دوسرا پہلا نمبر استادِ موترم مرزا پلمبر المعروف امی کیڑی شے اے میں دودھ نہیں بخشاں گی اس کا ہے 😂
2026-09-15 11:08:43
18
Hassan Raza 🇵🇰 :
2026-09-15 13:26:22
8
It's Ash :
JB sari Dunya sO jati hai.
after Party ho jati hai...!🥲
2026-09-15 15:12:21
5
AʙᴜʙᴀᴋᴀʀWᴀᴛᴛᴏᴏ 👑 :
اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-15 17:53:24
5
Muneeb Asghar :
اور ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر سے گزار دیا، پھر فرعون اور اس کے لشکر نے ظلم اور زیادتی کرتے ہوئے ان کا پیچھا کیا، یہاں تک کہ جب اسے غرق ہونے نے آ لیا تو اس نے کہا: میں ایمان لایا کہ کوئی معبود نہیں سوائے اس کے جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے، اور میں مسلمانوں میں سے ہوں۔"
10:91۔ قرآن
2026-09-15 17:18:19
2
🥃🍾احسن علی🍾🥂 :
500 sal umar thei firoon ki 😂😂😂😂😂
2026-09-15 17:01:40
0
حسیب اشرف فاطمی زادہ :
اگر اپ میری بات پر اتفاق نہیں کرتے تو سورہ بنی اسرائیل کی ایت نمبر 102 کا ترجمہ پڑھ لیں
2026-09-15 07:02:17
1
🍂NASEER KHAN BALOCH 🍁🚩 :
اللہ تعالیٰ انکو قرآن و حدیث کی تعلیم حاصل کرنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین
2026-09-15 16:23:45
2
ahmeeقریشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :
اللہ تعالیٰ معاف کرے مطلب یے بول رہا ہے کہ اللہ نے اسکو 500 سال کے لیے ظلم کرنے کی چھوٹ دی کہ لوگو کو ناحق کتل کرے 😳😳😳
2026-09-15 16:52:36
0
Tariq :
2026-09-15 16:56:29
1
EMAM Muslim Hassan Farooq :
2026-09-15 10:56:30
1
حسیب اشرف فاطمی زادہ :
نہیں میرے بھائی ایسی بات نہیں ہے فرعون کو اندر سے پتہ تھا کہ وہی خدا عظیم ہے جو اسمانوں میں ہے مگر بس اس نے اپنی حکومت نہ گرنے کی وجہ سے اپنی ضد برقرار رکھی
2026-09-15 07:01:07
1
Mazher Sanghera PTI 🇴🇲❣🇵🇰 :
او بھائی اس وقت مصر کے حکمرانوں کو فرعون کہتے تھے جیسے ابھی صدر یا وزیر اعظم
یا خلیفہ ہوتے تھے
اے آئی سے ہی پوچھ لو بابا جی
2026-09-15 23:20:52
0
To see more videos from user @engineerstudent70, please go to the Tikwm
homepage.