@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب کوئی عام محبت نہیں، بلکہ ایسا حلال رشتہ ہے جس میں میرا ہمسفر حسینؑ کی محبت والا، باکردار، وفادار اور باحیا ہو۔ جو میرے سکون کی وجہ بنے، ہر دکھ سکھ میں میرا ساتھ دے، اور ہمیں ایک دوسرے کے ذریعے اللہ اور اہلِ بیتؑ کے قریب کرے۔ میری سب سے خوبصورت خواہش ہے کہ ہم ساتھ نماز پڑھیں، ساتھ دعائیں مانگیں، اور ایک دن کربلا کی راہوں میں قدم بہ قدم چلتے ہوئے روضۂ امام حسینؑ کے سامنے کھڑے ہوں۔ یا اللہ! میرے نصیب میں ایسا حسینؑ والا ہمسفر لکھ دے جو دنیا میں بھی سکون بنے اور آخرت میں بھی جنت کا ساتھی۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️ #hussainihumsafar❤💍🌍 #yahussainعُ🙏🏻 #ahlulbaytع #yaalimadad #HalalLove