عورت ایک پہیلی ہے جو اکثر حل نہیں ہوتی عورت ایک پہیلی ہے جو اکثر حل نہیں ہوتی سنو تم نے کبھی ساحل پہ بکھری ریت دیکھی ہے سمندر ساتھ رہتا ہے مگر اس کے مقدر میں ہمیشہ پیاس رہتی ہے سنو تم نے کبھی صحرا میں جلتے پیڑ دیکھیں سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں مگر ان کو صلے میں دھوپ ملتی ہے سنو تم نے کبھی شاخوں سے بچھڑے پھول دیکھے ہیں وہ خوشبو بانٹ دیتے ہیں بکھر جانے تلک لیکن ہوا کا ساتھ دیتے ہیں سنو تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں عجب ہے المیہ ان کا بہت ہی شور کرتے ہیں مگر اندر سے خالی ہیں یہی عورت کا قصہ ہے یہی اس کا فسانہ ہے یہ عورت ایک پہیلی ہے جو اکثر حل نہیں ہوتی سنو تم نے کبھی ساحل پہ بکھری ریت دیکھی ہے
2026-10-24 12:56:40
0
✮⃝🦅K🅰️SHIF 🅰️KUKA :
hayy
2026-10-29 03:41:53
0
Naveed Anwer :
💞💞💞💞 very nice
2026-09-17 04:08:12
0
ameer ali :
😭
2026-10-22 11:51:28
0
Quazi Quazi :
🥰❤️
2026-10-25 06:30:48
0
M💞Bilal :
:عورت ایک پہیلی ہے جو اکثر حل نہیں ہوتی عورت ایک پہیلی ہے جو اکثر حل نہیں ہوتی سنو تم نے کبھی ساحل پہ بکھری ریت دیکھی ہے سمندر ساتھ رہتا ہے مگر اس کے مقدر میں ہمیشہ پیاس رہتی ہے سنو تم نے کبھی صحرا میں جلتے پیڑ دیکھیں سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں مگر ان کو صلے میں دھوپ ملتی ہے سنو تم نے کبھی شاخوں سے بچھڑے پھول دیکھے ہیں وہ خوشبو بانٹ دیتے ہیں بکھر جانے تلک لیکن ہوا کا ساتھ دیتے ہیں سنو تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں عجب ہے المیہ ان کا بہت ہی شور کرتے ہیں مگر اندر سے خالی ہیں یہی عورت کا قصہ ہے یہی اس کا فسانہ ہے یہ عورت ایک پہیلی ہے جو اکثر حل نہیں ہوتی سنو تم نے کبھی ساحل پہ بکھری ریت دیکھی ہے
2026-10-25 14:39:17
0
AFTAB KHARAL. Advocate ⚖️👑 🤍 :
[Fire][Fire][Fire]
2026-09-15 10:51:48
2
🥀 𝑺𝒂𝒅 𝑺𝒕𝒓𝒂𝒏𝒈𝒆𝒓 🫀 :
💯💯💯
2026-09-15 05:19:15
2
⭐نبیل یش✌ :
❤️❤️❤️
2026-10-31 05:53:37
0
pardesi Baloch24 :
✌️✌️✌️
2026-10-30 18:18:58
0
pardesi Baloch24 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 18:18:57
0
Ali shan :
🥰🥰🥰
2026-10-31 02:39:47
0
🥀💯نبض القلب💞❤️🩹💞 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 09:14:57
0
Samiullah official 🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-10-29 14:53:54
0
ندیم عمران💕💓 :
💕💕💕
2026-10-30 08:33:36
0
🌊 .·:*¨ᛕエ𝘕Ꮐ¨*:·. 🌊 :
❤️❤️❤️
2026-10-30 08:22:53
0
DHON :
🥰🥰🥰
2026-10-30 02:45:25
0
اداس 💔 زندگی 😭 :
💔💔💔
2026-10-30 02:07:36
0
Said Umar :
❤️❤️❤️
2026-10-30 15:45:46
0
user92187062341228 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 00:05:07
0
تابی مغل༻꧂* :
😳😳😳
2026-10-29 23:02:57
0
Doctor :
🥰🥰🥰
2026-10-30 10:06:20
0
🩵🖤Nadeem Malik💜🔥🥰 :
🖤🖤🖤
2026-10-29 14:40:19
0
Haseeb G :
🥰🥰🥰
2026-09-15 05:16:25
0
To see more videos from user @adilwrites0, please go to the Tikwm
homepage.