@its_rooh06: خدا جانے ہمارے دلوں میں " خیر ہے " کہنے کا اور کتنا حوصلہ باقی ہے۔ || #its_rooh06 #foryoupage #foryoupage #plzunfrezemyaccount #plzdontunderviewsmyvedios
TU b mere bina adhora he phir se khush fhmion me dal mujhe
2026-09-15 12:55:39
0
🖌🍁ÃBDÛLLÄH WRITES🖌🍁 :
plz ringtone name
2026-09-15 14:38:04
0
Real🥀 :
اے حرف تسلی تیرے مشقور ہیں لیکن
یہ خیر ہے کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے 🤌🏻🫠
2026-09-15 15:07:11
8
Mãlîk Säãb :
your All posts are very deep great and hits different... ❤🩹🥲
2026-09-15 07:51:44
1
Bakht :
اللہ🤍 لکھا کریں 🙏🏻
2026-09-15 16:42:51
2
superior :
اُف
بس اب نہیں دیکھا جاتا
اپنی پسندیدہ شے سے
دستبردار ہونا
حوصلا ٹوٹ رہا ہے میرا
دل تھک گیا ہے میرا
2026-09-15 13:13:20
2
𝗙𝗮𝗸𝗲_𝘀𝗺𝗶𝗹𝗲◉‿◉☹️ :
خدا جانے ہمارے دلوں میں "خیر ہے"کہنے کا اور کتنا حوصلہ باقی ہے
2026-09-15 06:48:36
3
غمزدہ روح :
*مطلبی زمانہ ہے_____نفرتوں کا قہر ہے🌝🥲
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے😡🔥🥀
2026-09-15 09:16:13
1
ᴡᴀsɪ...?🌚💓 :
Shokar Alhamdulilah 💓🫠
2026-09-15 09:53:58
1
🇵🇸〽️iāƝ 〽️ůÐåśśiŔ🇵🇰🇧🇭 :
انسان کہتا ہے
میں نے کافی کچھ بنا لیا ہے
اللہ کہتا ہیں
پھر بھی خسارے میں ہو
وَالْعَصْرِ إِنّالْإِنسَانَلَفِي خُسْرٍ
2026-09-15 15:03:51
0
Akash Malik :
kon ha ap🥺
2026-09-15 06:03:10
1
itx Ch@udhary :
muj ma ab ya khna ka hosla b ni ha yar😢😢😢
2026-09-15 12:26:10
0
Nazeer Naz Zardari :
koi thk Chuka he sfr se koi har Chuka he khud se
2026-09-15 12:54:00
0
Nazeer Naz Zardari :
pkri Jo nbz Meri tbeb Hal ye bola wo zinda he tujh me TU Mr Chuka he jis me
2026-09-15 12:52:26
0
Nazeer Naz Zardari :
❤️❤️❤️
2026-09-15 12:50:57
0
ÆRÃÏÑ ZÂDÅ :
Har dukh ko khin ghanty sochny ke bd keh dyta hun ALLAH Pak khyr krein gy🥹🥹🥹🥹
2026-09-15 18:55:43
0
꧁༒𝐥𝐚𝐝𝐥𝐚༒🆂🅸🅺🅰🅽🅳🅴𒌒乂 :
میں اپنی بیٹی کا نام تمہارے نام پر رکھوں گا اس لیے کہ نہیں کہ میں مو آن نہیں کر سکتا یا وقت کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکا بلکہ اس لیے کہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت خواب تم سے جڑا ہوا تھا میں نے کبھی سوچا تھا کہ ایک دن تم میری بیوی بنو گی ہم ایک چھت کے نیچے اپنی دنیا بسائیں گے اور ہماری بیٹی کی مسکراہٹ سے ہمارا گھر آباد ہوگا مگر قسمت نے وہ خواب میری انکھوں کے سامنے توڑ دیا اگر کبھی میری زندگی میں بیٹی آئی تو میں اسے تمہارے نام کے ساتھ پکاروں گا جب بھی میں اسے پکاروں گا تو لوگ سمجھیں گے کہ میں اپنی بیٹی کو اواز دے رہا ہوں مگر میرے دل کو معلوم ہو گا کہ ہر ایک بار ادھوری محبت پھر سے زندہ ہو گئی اور ایک ایسا خواب یاد ائے گا کیوں کبھی حقیقت نہ بن سکا اور ہر بار دل خاموشی سے ٹوٹ جائے گا اگر کبھی میں اپنی بیٹی کو تمہارے نام سے پکاروں تو سمجھ لینا کہ وہ صرف ایک نام نہیں ہوگا بلکہ ایک ایسی محبت کی اخری نشانی ہوگی جو کبھی ختم نہیں ہوئی صرف خاموش ہوگی
2026-09-15 10:50:40
2
SRK Sikander khokhar :
ہم ذہنی دباؤ سے اس قدر تھک گئے ہیں اگر ہمیں
سونے کو گود ملی تو یقیناً ہم پھر نہیں اٹھیں گے 🥀💔
2026-09-15 12:30:39
0
رائے غلام عباس ڈھڈی🥂 :
🥰
2026-09-15 08:51:21
1
liaqat chhutto :
🥰🥰🥰
2026-09-15 08:43:49
1
2007 🤍 :
💔
2026-09-15 07:00:30
1
To see more videos from user @its_rooh06, please go to the Tikwm
homepage.