@mavi.store07: #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #explor ###sudanese_tiktok #vairal ##سودانيز_تيك_توك_مشاهير_السودان

Mavi Fashionwear
Mavi Fashionwear
Open In TikTok:
Region: SD
Tuesday 15 September 2026 06:32:53 GMT
2465
47
2
11

Music

Download

Comments

shaymabiala2
Añä Shosho💞 :
مكانكم وين
2026-09-23 09:16:04
0
user9627794878582
user9627794878582بيرو :
😍😍😍
2026-09-15 07:18:48
0
To see more videos from user @mavi.store07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Caption.. پہلی محبت کا خسارہ اصل میں ایک شخص کا نہیں، اپنے آپ کا خسارہ ہوتا ہے۔ پہلی محبت میں تم کسی اور کو نہیں، اپنے سب سے سچے ورژن کو داؤ پر لگاتے ہو۔ وہ لڑکا جو راتوں کو جاگتا تھا، جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہنستا تھا، جو مستقبل کے خواب بنتا تھا۔ جب وہ محبت ختم ہوتی ہے تو لگتا ہے ایک شخص بچھڑا ہے، حالانکہ اندر ایک پورا زمانہ بچھڑ جاتا ہے۔ تم دوبارہ ویسے نہیں بن پاتے۔  پہلی محبت ٹوٹ کر تمہیں پہلی بار سکھاتی ہے کہ دنیا اتنی سادہ نہیں  یہ خسارہ نظر نہیں آتا، اس لیے عمر بھر رہتا ہے۔ پہلی محبت بھولتی اس لیے نہیں کیونکہ وہ کہانی ادھوری رہ جاتی ہے۔ اور انسان ادھوری کہانیوں کو پوری عمر اپنے اندر لیے پھرتا ہے، یہ سوچ کر کہ شاید اس کا انجام کچھ اور ہو سکتا تھا۔ پیسے کا خسارہ پورا ہو جاتا ہے، وقت کا بھی۔ لیکن پہلی محبت کا خسارہ کسی کونے میں بیٹھ جاتا ہے۔ کبھی کسی گانے میں، کبھی کسی خوشبو میں، کبھی کسی گلی سے گزرتے ہوئے اچانک یاد آ جاتا ہے۔ تم آگے نکل چکے ہوتے ہو، زندگی میں سب کچھ ہوتا ہے، پھر بھی دل کے ایک کونے میں ایک خالی جگہ ہمیشہ رہتی ہے۔ پہلی محبت کبھی نہیں بھولتی وہ ہمیشہ انسان کے دماغ میں ایک نہ ختم ہونے والی یاد بن کر رہ جاتی ہے  #urdupoetry #deeplines #poetrylovers #aestheticpoetry #poetrycaption

About