@dil_e_bimar1: یہ بہت تکلیف دہ ہے کہ آپ ان لوگوں کے پاس سے اجنبی بن کر گزر جائیں، جنہیں ۔ آپ معمولی سی بھی تفصیلیں بتاتے رہیں ہو repost request 🤌🏻🥺 #fyp #trending #sad #song #viral
حیرت وہی بوجھ سمجھنے لگا مجھے
وہ جس کا ایک عمر تلک اسرا تھا میں
2026-09-15 15:44:50
4
Maan Khattak :
یہ بہت تکلیف دہ ہے کہ اپ ان لوگوں کے پاس سے اجنبی بن کر گزر جائیں۔
جنہیں اپ معمولی سی تفصیلیں بتاتے رہے ہوں۔💔🥺
2026-09-15 15:06:30
6
Dr Mustafa 🥼🩺 :
ہم دونوں کو ہم دونوں جیسے بہت ملیں گے لیکن ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے مقام افسوس ہے کہ ہم تمام عمر ایک دوسرے کے محبت سے ناواقف رہیں گے 🫶🏻
2026-09-15 09:58:44
7
طلحہ❤️🩹 :
wo dard bhi ja ka kise bayan krain 😔
2026-09-15 09:23:37
4
ZOHAIR :
مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک ❤️🩹🥀
2026-09-15 10:40:00
2
꧁༒☬𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲☬༒꧂ :
[Sticker] 🥺🥺🥺🥺
2026-09-15 12:19:15
2
khakzada :
☀️:وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزخ سے لوگ جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے 🥀
2026-09-15 17:30:07
0
Haسeeb official🛡️☑️ :
🥰🥰🥰
2026-09-15 06:53:13
2
meeno.53 :
😳😳😳
2026-09-15 09:00:31
1
Shani baig 💖Si💖 :
🥺🥺🥺
2026-09-15 17:17:26
0
Shoaib.993 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 17:16:30
0
ólika :
🥰🥰🥰
2026-09-15 17:00:49
0
meeno.53 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 09:00:35
1
Sanaullah Dayo :
✨✨✨
2026-09-15 15:12:17
0
Shoaib.993 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 17:16:32
0
MAFIA R :
🥺🥺🥺
2026-09-15 14:57:18
0
Ali Hassan🖤 :
😳😳😳
2026-09-15 14:44:23
0
AD Noor :
❤️❤️❤️
2026-09-15 14:28:36
0
Sameerofficial :
🥰🥰🥰
2026-09-15 11:48:44
0
soomro110 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 17:19:33
0
🥀عثمانی ✍️ :
کب ہوگا یہ مکافات عمل۔
میں نے دیکھنا ہے ان لوگوں کو جنہوں نے مجھے رسوا کیا،بدنام کیا،توڑ دیا،چھوڑ دیا۔
میرا ہنسنا چھین لیا۔ میری زندگی برباد کر دی۔ 😭❤️🩹🤧
2026-09-15 06:56:52
7
To see more videos from user @dil_e_bimar1, please go to the Tikwm
homepage.