@sukoon_401: کبھی کبھی کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف چند لمحوں کے لیے آتے ہیں، مگر اُن چند لمحوں میں ایسی جگہ بنا لیتے ہیں کہ اُن کے جانے کے بعد بھی اُن کی کمی محسوس ہوتی رہتی ہے۔ لوگ اب بھی مجھے تمہارا سمجھتے ہیں، مگر میں کیسے بتاؤں کہ اب تم میرے ساتھ نہیں رہتے۔ کچھ رشتے ختم ہو کر بھی ختم نہیں ہوتے، بس اُن کا ساتھ، اُن کی باتیں اور اُن کی موجودگی یادوں میں بدل جاتی ہے۔ شاید یہی سکون ہے کہ دل آج بھی تمہیں اپنا مانتا ہے، چاہے حقیقت ہمیں ایک دوسرے سے دور کر چکی ہو۔ 🥀☕️ #trending #sadpoetry #deeplines #sukoon555 #foryou