بھائی یہ ایک قبرستان تھا اس کے چاروں طرف گھر ہیں گھر لوگوں نے اونچے کر لیے اور گلی بھی اونچی ہوگی قبرستان بہت نیچے ہو گیا تھا اور سننے میں ا رہا ہے کہ لوگوں نے نشانی لگا کے قبروں کے اوپر مٹی ڈال کے قبرستان اونچا کر کے ار دوبارہ انہی نشانوں کے قبریں نشان کر دیا ہے
2026-09-15 12:40:32
336
فیصل ناصر صاحب :
پاکستان میں آدمی مرکے بھی مخفوظ نہیں
2026-09-15 15:06:56
110
Mian Nasir Ch :
Yar ya tu video upload karny Waly ko chiy ka update sath Dani chiy logo ka mind kia ha soch rahy
2026-09-17 10:49:11
0
★彡[ɐ𝓫ᥙ𝕤𝘂Բǐ𝓎ɑɳ]彡★ :
اور زمینیں ختم ہو گئی تھی جو قبرستان پر قبضہ کر گئے
2026-09-15 12:10:22
102
سجادچھینہ :
اے انسان تو کتنا غافل ہو چکا ہے اج ان کے اوپر مٹی ڈال رہا ہے اور کل کو تمہارے اوپر بھی کوئی مٹی ڈالے گا کل نفس ذائقۃ الموت
2026-09-15 13:49:33
58
🌬 Ali ARYAN MARTH 🎻 :
بھائی جان، اس طرح کی ویڈیوز نہ لگایا کرو یار، دل خون کے آنسو روتا ہے۔ 😢💔 بہت سے نیک اور پیارے لوگ اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 یہ سب دیکھ کر واقعی دل بہت دکھی ہو جاتا ہے، انسانیت کا تقاضا ہے کہ ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھا جائے۔
2026-09-15 13:21:22
42
꧁༒🅲🅷🅰🅼🅰🅽༒꧂ :
mry rb NY farma dya tha k ik qbar sy 70 roh Nikli jay gi
2026-09-17 08:53:40
4
Fada ali :
2026-09-15 14:48:57
23
Adeel khan :
ye hia apna islami jamhoriyaa Pakistan
2026-09-15 14:50:25
12
🍂sad life🍂 :
Allah Hu Akbar
2026-09-15 13:54:19
29
//=\\l)€€£ :
:بھائی یہ ایک قبرستان تھا اس کے چاروں طرف گھر ہیں گھر لوگوں نے اونچے کر لیے اور گلی بھی اونچی ہوگی قبرستان بہت نیچے ہو گیا تھا اور سننے میں ا رہا ہے کہ لوگوں نے نشانی لگا کے قبروں کے اوپر مٹی ڈال کے قبرستان اونچا کر کے ار دوبارہ انہی نشانوں کے قبریں نشان کر دیا ہے
2026-09-17 09:14:24
8
qadeerkhan8722 :
اللّٰہ اکبر
2026-09-15 14:55:08
17
😞😞😞💔💔💔🥺🥺🤦🫡🤔 :
🤲😭
2026-09-15 15:32:46
7
Farooq shah ji :
@🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🫵🫵🫵☝️☝️
2026-09-17 04:33:54
0
abdulmnan34 :
yah kya kar rahe ho
2026-09-15 13:53:25
6
khanam :
hum na bhi yhi Jana ha
2026-09-15 15:38:32
5
𝑺𝒉𝒐𝒖𝒌𝒂𝒕𝑨𝒍𝒊𝑩𝒂ل𝒐چ🌿 :
انسان کا حواس و لالچ موت تک جاری رہتا ہے اللّٰہ کا فرش کسی کا نہیں سب خسارے میں ہیں
2026-09-15 12:31:27
10
❣️ Abdullah❣️ :
بھائی کیا ہوا کیا مسئلہ بنا ہے جو ایسے کر رہے ہیں
2026-09-15 12:26:27
5
HSIH ABBASI :
@HSIH ABBASI:بھائی یہ ایک قبرستان تھا اس کے چاروں طرف گھر ہیں گھر لوگوں نے اونچے کر لیے اور گلی بھی اونچی ہوگی قبرستان بہت نیچے ہو گیا تھا اور سننے میں ا رہا ہے کہ لوگوں نے نشانی لگا کے قبروں کے اوپر مٹی ڈال کے قبرستان اونچا کر کے ار دوبارہ انہی نشانوں کے قبریں نشان کر دیا ہے
2026-09-15 12:42:41
16
Ahmad0086 :
اور ایک وقت تھا کہ انسان کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا
2026-09-15 14:12:13
8
Rana kaleemullah khan :
😂😂 Allah Tala muaf kary
2026-09-17 09:10:25
1
🅰️(☞♡ᴥ AZAM (✿♡👌↙️ :
اللہ اکبر یا اللہ قیامت دے دے
2026-09-17 11:15:27
1
𝕄𝕣 𝔸𝕞𝕚𝕣 𝟠𝟘𝟜 :
کل نفس ذائقۃ الموت
2026-09-17 02:25:09
3
Muhammad Saleem :
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ یا اللہ قیامت قائم کر دے
2026-09-17 07:59:23
2
Shahzad Jatt Rakshay Wala :
@Shahzad Jatt Rakshay Wala::اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک الله
2026-09-17 08:27:57
2
To see more videos from user @chwaleed307, please go to the Tikwm
homepage.