@nawabnotes: Do you have any Success story of startup Business in Pakistan ? share with me #business #perfumebusiness #fragrance #fragrancelover #perfumes

Nawab Notes
Nawab Notes
Open In TikTok:
Region: BH
Tuesday 15 September 2026 07:01:46 GMT
78016
2646
315
569

Music

Download

Comments

hameed.khan9948
Hameed Khan :
شرط جس کو کاروبار کرنا آتا ھو نہ وہ پاکستان کیا جنگل میں بھی کر سکتا ہے اور پاکستان میں جتنا آسان ہے دنیا کے کسی کونے میں نھیں
2026-09-15 18:40:54
40
rashid.wali15
Rashid Wali :
میں نے 2 بار پکا ارادہ کیا تھا مگر بچت ہو گئی
2026-09-15 13:55:49
30
user86owf48fc6
Awaan zada :
pakistan is no more country,no rule ,no law,corruption at its peak,judiciary fail,army american puppet,politician army puppet,teacher, doctors,politicians,beurocracy,police,land revenu,businsamn,real state agents,small business owners,inshort everyone in this countr is moraly ,financially corrupt.
2026-09-16 03:21:01
3
alshahid1980
alshahid1980 :
کون کہتا ہے پاکستان میں کاروبار کرنا مشکل ہے ارے بھائی مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
2026-09-15 11:49:51
68
nasirism1
Nasir TheGreat :
ap ny generator naya lain bhai..[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-15 10:16:21
10
shahzain.raja334
Shahzain Raja :
Jo pakistan mein business kr rhay hain wo kasy kamyab hain
2026-09-15 19:34:57
4
sherazfarooq6282
sheraz :
بلکل ٹھیک بات ہے۔ہر جگہ کرپشن ہے اور ہر ایک پریشان ہے
2026-09-15 17:01:36
12
_abu.69
Abu :
correct this is called Islamic republic Pakistan
2026-09-15 14:50:18
5
muhammadameerulla43
Muhammad Ameerullah :
اس وقت پاکستان میں کاروبار ھی کاروبار ھے
2026-09-16 07:43:57
1
abidawan972
𝐌.𝐀𝐛𝐢𝐝 𝐀𝐰𝐚𝐧❤️💯 :
💯 right bro
2026-09-16 18:02:53
0
yaseen.malik4449
yaseen malik🇵🇰 🇵🇰 :
پاکستان میں کاروبار نہ کرنے کا کوئی خاص ریزن نہیں بتایا اپ نے ایک واحد ریزن جرنیٹر کا بتایا ہے تو بھائی اپ جنریٹر نیا لے کے رکھ لو اور پیٹرول 20 25 لیٹر ایک بار جمع کر کے رکھو تاکہ اپ کو پیٹرول کی پریشانی نہ ہو
2026-09-16 06:13:32
1
khanetic
khanetic :
Same in India 🇮🇳 😂
2026-09-15 13:23:57
1
jamali.baloch.qata
Jamali Baloch Qatar🇶🇦 :
چور ملک ھے سارے ادارے چور کرپٹ ھیں یہ ملک ایک دن تباھ ھوگا
2026-09-15 17:51:19
0
shaddy243
SHADDY :
100% true
2026-09-15 10:04:31
0
shamsheeralikhan70gmail0
Shamsheer Ali Khan :
بھائی کی باتیں سنی سوچا کہ چلو ہم بھی اپنا حصہ کمنٹ میں ڈال لیں ہم پردیسی لوگ یہ چاہتے ہیں کہ جیسے ہی پہنچے اگے ہمارا کاروبار عروج پر کھڑا ہو کیونکہ فلاں ادمی بڑا کاروبار ہے لیکن ہم یہ نہیں دیکھتے کہ فلاں ادمی کے پیچھے کتنا وقت ہے جس کو اس نے اس کاروبار پر لگایا ہمیشہ وقت کو دیکھا جاتا ہے کاروبار کو نہیں ہے میرا کزن ہے وہ گاؤں دیہات کے اندر شہر سے 10 کلومیٹر اندر ایک دکان اس کی جس کے اندر وہ ٹائروں کی پنچریں لگاتا ہے اور جوس وغیرہ رکھتا ہے نارمل اب بتائیں گاؤں کے لوگ کب جوس پیتے ہیں جب تک کوئی مہمان نہ ا جائے اچھا پھر اس نے کیا کیا کہ سموسے اور پکوڑے لگانا شروع کیے تھوڑے تھوڑے اس وقت وہ اپنے گھر کے اندر دن کے تقریبا 25 سو سے تین ہزار روپے کما رہا ہے زمینوں کی دیکھ بھال بھی کر رہا ہے اپنی اور اپنے بچوں میں بھی ہے لیکن اس کو 2500 یا تین ہزار تک انے کے لیے اس کو 10 12 سال لگے ایک دم سے اس نے ٹھیے نہیں لگایا کہ چھو منتر کر کے سموسے بھی اگئے اور لوگ بھی لینے والے اگئے کمنٹ نمبر دو اگے کرتا ہوں
2026-09-16 06:33:49
3
zeeshan.habib121
Zeeshan Habib :
main bhi do bar aa Chuka hoon lekin keera mar nahi raha
2026-09-15 11:58:18
1
mehmoudmr
mehmoudmr :
دراصل ہمیں گلف ممالک کے نظام کی عادت لگ چکی ہے اور ہم جب پاکستان میں کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں شاید پاکستان کے ادارے بھی ایسے ہی ہمیں سہولت دیں گے جیسے گلف اور باقی ممالک کے ادارے دیتے ہیں لیکن وہاں پہ انسان کے کانوں کو ہاتھ لگ جاتے ہیں جب اداروں سے واسطہ پڑتا ہے😁
2026-09-16 02:02:25
2
9azaankhan
Azaan khan :
پاکستانی فوج نے پاکستان کا نظام اور پاکستان کو غرق کر دیا ہیں پاکستان اب رہنے کے کابل نہیں رہا افسوس
2026-09-16 09:28:47
1
mrana380
MAJORLY_RIGHT :
me ne bhi 2022 me ja k pakistan karobar kiya tha..yehi hua mere sath bhi.jo jama ponji thi barbad kar li
2026-09-16 04:02:53
1
maseehullah.shar
Maseeh :
Exactly 💯 same Time Same EXPERIENCE [Innocent][Innocent][Innocent]
2026-09-15 09:39:31
4
tayyab1two
𝚃𝚊𝚢𝚢𝚊𝚋 :
food ka business sb se mushkil ha ap ne galt business shuru kia ma ne 3.4 dfa court k chkr lga liye food k business ma. sirf muk muka na krne pe saman a jata tha
2026-09-15 09:57:24
4
aliejaz375
Ali Ejaz825 :
ویسے آپ میں بھی کچھ ھو گا۔ آخر ایک دنیا پاکستان میں کاروبار کرتی ہے ۔
2026-09-15 13:13:11
3
faisalyousaf17
faisal yousaf :
Job chor ka business karna muskil hota hai lakin chezin 1 1 kar ka sahe ho jati hain jo himat he har geya wo keya business kary ga
2026-09-15 15:56:11
3
mastoi_sahab8
Mastoi Sahab :
generator kharab h ye govt ne tang Kiya?😂😂
2026-09-16 06:02:03
0
To see more videos from user @nawabnotes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About