@bcntpagrp302: سوال: حضور ﷺ کو ہم اللہ کا نور کیسے کہہ سکتے ہیں؟ مفتی سید زین العابدین شاہ الکرمانی صاحب کا خوبصورت جواب۔۔۔سلامت رہیں شاہ جی #بائیکاٹ_ناچا_ٹاپا_گروپ #نعت_خوانی_کا_تقدس_بحال_کرو
Aqaa saw k 70000 jismani pardy he 70000 noraani pardy he jismani pardo me se insaan ny sirf 1 parda dunya me dekha baki noorani prde Allah pak ny apny didar k liy rakhy hoy he.
2026-09-16 05:07:08
2
┄┅════❁ 🇸 ❀ 🇰 ❁════┅┄ :
mashallah wonderful 👍
2026-09-15 11:02:10
3
Usman_Bin _Umar✅ :
نور من نور اللہ کا معنی ہے اللہ کے نوروں میں سے ایک نور یعنی جو اللہ تعالی نے نور پیدا کیے حضورﷺ ان میں سے ایک نور ہیں نہ کہ اس کا یہ مطلب ہے کہ اللہ کا نور
2026-09-15 14:31:37
12
محمد نصیر الدین برکاتیہ جھیل :
دلائل کی دنیا کے بے تاج بادشاہ علماء حق اہلسنت وجماعت
2026-09-16 15:59:22
2
IRC MCD :
استغفرُللہ حدیث کی تشریح غلط کر رہا ہے اس عورت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے دیکھا ہی نہیں تھا اس لیے کہہ رہی تھی
2026-09-15 11:53:17
0
Silver Oudh :
پہلے ہمیں یہ ہی نہیں پتا کہ اللہ تعالیٰ کی بابرکت ذات نور ہے یا کچھ اور ہے اس کی شایانِ شان کے مطابق۔ دوسری بات کہ فرشتے نوری مخلوق ہیں تو ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ خالق اور مخلوق دونوں ہی نور ہو۔ اور یہ بھی کہ بشر اور نوری مخلوق میں بشر افضل ہے نور نہیں۔ اپنے علم کے مطابق بتا رہا ہوں باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
2026-09-15 16:52:38
0
M🌙 :
كتنا واضح اور خوبصورتى سے بیان کیا
اللھم بارک 🤲
2026-09-16 06:56:04
4
اے ابر کرم ❤️❤️ :
🥰🥰🥰🥰اللہ اللہ حضور کی باتیں
مرحبا رنگ و نور کی باتیں
چاند جن کی بلاءین لیتا ہے
دل ہمارے سلام کہتے ہیں 🥰🥰🥰🥰
2026-09-15 16:26:00
8
lateefrandhawa :
جزاک اللہ خیر
2026-09-15 16:53:20
3
MuHammaD FaIZaN :
بیشک نور اے حق جلو ہ نما تھا مجھے معلوم نا تھا شکل انسانی می چھپا تھا مجھے معلوم نا تھا
2026-09-15 21:35:52
2
Muhammad Imran :
بشریت میں بھی اعلیٰ ترین درجہ ہے جو کہ انسانوں کی دنیا سے معتبر ہے بس انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا ۔
2026-09-16 01:44:28
2
Rana Ali char :
2026-09-15 16:48:52
1
umarfarooq :
nice
2026-09-15 13:18:07
1
🎙️Saba Arooj Hashmi naat🇵🇰 :
سبحان اللہ
2026-09-15 15:54:45
1
Waheed Iqbal :
Masha Allah
2026-09-15 07:17:53
1
محمد نصیر الدین برکاتیہ جھیل :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت جواب
2026-09-16 15:57:06
0
IRC MCD :
روح کا مطلب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا دیا اللہ کا امر
2026-09-15 11:49:24
0
Naseer Ahmad :
@naseer:ماشاءاللہ شاہ جی سلامت رہیں 🤲❤️🥰❤️
2026-09-16 07:10:51
0
Irfan Latif 💯313 :
beshak Subhan Allah 🤗🌹🤗
2026-09-16 09:54:31
0
Muhammad Azeem :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰😎🤩😎🥰
2026-09-16 11:40:11
0
jaanijaani :
ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ علامہ صاحب زندہ باد
👍❤❤🌹🌹🌹🌹💚💚🧡🧡🧡💜💜💛💛
2026-09-16 12:30:37
0
Azhar Hussain :
شاندار
2026-09-16 18:27:42
0
JR. Khan :
Subhan Allah ❤️🌹
2026-09-16 10:04:05
0
IRC MCD :
نور من نور کا مطلب ہے نور میں سے نور۔۔من کا مطلب سے ہے
2026-09-15 11:51:16
1
To see more videos from user @bcntpagrp302, please go to the Tikwm
homepage.