@echoes_of_gujar_khan1: #pakistan🇵🇰

Voice of Gujar Khan
Voice of Gujar Khan
Open In TikTok:
Region: BH
Tuesday 15 September 2026 07:20:55 GMT
378664
11827
453
461

Music

Download

Comments

user6820418103817
user6820418103817 :
صرف اہلحدیث مسلک قرآن وسنت سےسب سےزیادہ قریب ھے🤔 ریسرچ چیلنج👍
2026-09-15 09:28:14
108
heartdoctor777
دل والا :
جو فرقہ حق ہے.. اہل جنت ہے وہ کثیر تعداد والا ہے یعنی اہل سنت و الجماعت جو کہ 90 فیصد تعداد ہے کل مسلمانوں کی
2026-09-15 11:18:33
85
nadeemparacha877
Nadeem Paracha877 :
اے ایمان والو آپس میں تفرقے میں نہ پڑو بلکہ اللہ کی رسی کو مضبوتی سے تھامو (اللہ کی رسی قرآن ہے)
2026-09-15 09:13:49
251
sajjadameen1995
Sajjad Amin :
میں نے ایک دفعہ اے ائی سے پوچھا تھا کہ اپ کو سارے نظریے سے کون سا فرقہ جنت میں جاتا ہوا نظر ارہا ہے اس نے بولا تھا کہ اہل سنت الجماعت
2026-09-15 09:27:31
13
m.yahya727
m.yahya :
dharrrr kissa hi khatam
2026-09-15 14:15:54
0
anonymous2597
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ :
Ai hum sy Axha Musalman ha 🥺
2026-09-15 16:36:41
8
mr.s.shah
S.Shah :
@S.Shah:search on AI, whether AI is, still impossible to answer questions or still failwd to solve questions, even in 2026 the era of technology. He will answer you yes. The AI can give you wrong informational based question and he wilp say he has no emotions which straightforward belongs to religious, also he has no senses no skin contact can't seen etc even he cannot imagine. he will answer you about which he is trained and what has been stored on it. AI is not a last and final or cannot be relied upon specifically regarding religious questions.
2026-09-15 13:02:11
0
i.m.azy007
Mr. A$iF😎😎 :
Firky meh na batooo.. bs ALLAH or us k rasool ki atta’at kroo baki sb ka ALLAH ny nh kaha
2026-09-15 09:19:04
2
mhr44239
MHR :
Ahlehadees maslak hi sab se ziyada Quran aur hadees k qareeb he.
2026-09-15 09:23:51
7
kjb5195
KJB :
astaghfar he is saying Quranic ayat is wrong
2026-09-15 09:35:14
1
ahmadsidhu735
Ahmad Sidhu1🇬🇧🇵🇰 :
They are just fitting and confusing the innocent people .we are only Muslims
2026-09-15 14:53:10
0
silent.killer2602
silent killer :
ahle hadees haq pe ALHAMDULILLAH
2026-09-15 09:18:32
35
ziaullah9225824517990
Ziaullah qadri :
جی بلکل درست جواب دیا ھے اس AI نے کہ اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور یہ صحیح احادیث سے ثابت ھے کہ نبی کریم نے مولا علی ع کو اللّٰہ کی رسی قرار دیا
2026-09-15 12:46:04
18
kashifkhan9742
Khan Khan :
اگر حدیث قرآن سے ٹکرائے تو وہ حدیث نہیں
2026-09-15 11:52:48
9
irha.ansari38
Irha Ansari 😘❤️ :
توحید پرست
2026-09-15 09:24:04
11
ad.zia7
AD Zia :
مولانا امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ حضرت کون سا مسلک اسلام میں تمھارے نزدیک صحیح ہے تو آپ نے فرمایا کہ میں نے اپنی عمر کے 30سال اسی مسئلے کو حل کرنے کے لئے گزار دیئے کہ کون مسلک صحیح ہے تو میں آخر اس نتیجے پر پہنچا کہ جو مسلک اللہ تعالیٰ کے ولیوں کا ہے وہ مسلک صحیح ہے اس کے علاوہ باقی علماء حضرات نے اپنی روزی روٹی چلائ ہوئ ہے
2026-09-15 10:17:51
10
ibrahim.malik845
... :
Wrong translation
2026-09-15 09:34:21
0
chmoavia21
Ch Moavia :
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔ پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔ یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-09-15 10:22:22
13
ziddigujjarchnave
گجر۔۔ گجرات الہ :
الحمد للّٰہ ثم الحمدللہ یااللہ تیرا لاکھ لاکھ کروڑں کربوں شکر ھے کہ ہم اہلسنت وجماعت حنفی بریلوی سے ھے
2026-09-15 09:27:44
8
imran.jaura6
Imran Jaura :
2026-09-15 08:57:22
24
user9748733986392
user9748733986392 :
jab firka banana hi galat hai to ye sawal kyun karte ho ki kaun sa firka sahi hai
2026-09-15 08:38:22
6
khamiso.khan272
Khamiso Khan :
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ آباد [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-15 09:14:22
5
muhammad.tanwees
Tanwees :
اور اللّٰہ تعالیٰ کی رسی یعنی (تقویٰ) کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقہ میں نہ پڑو
2026-09-15 10:25:40
8
h.a.n1129
Abdullah Jutt🥷 :
اسلام احمدیت زندہ باد ❣️❣️❣️❣️❣️
2026-09-15 16:13:46
1
shahid.iqbal4629
Shahid Iqbal :
اولیائے اللہ کو نہ یہاں خوف ہے نہ اگلے جہاں میں کوئی خوف ہے اور یہ ہے اللہ کے بارے میں کافی حدیثیں ہیں یہ بھی یہ بھی مخلوق کی بخشش کروائیں گے
2026-09-15 16:23:34
1
To see more videos from user @echoes_of_gujar_khan1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About