@trangtips5: Chân ái mùa mưa #trangtips #hoku

TRANG TIPS
TRANG TIPS
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 15 September 2026 07:34:37 GMT
73
1
1
1

Music

Download

Comments

user7606623909828
Vansang :
Ok đấy em
2026-09-15 14:06:49
0
To see more videos from user @trangtips5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

برے وقت میں کسی پر وار کرنا بہادری نہیں، بزدلی کی سب سے واضح علامت ہے۔ اصل بہادر وہ ہوتا ہے جو سامنے والے کی کمزوری سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اسے سنبھلنے کا موقع دے، کیونکہ اسے اپنی طاقت پر یقین ہوتا ہے۔ میں بھی وقت کے کمزور لمحوں میں کسی کو گرانے کا قائل نہیں۔ میں انتظار کرنا جانتا ہوں، خاموش رہنا جانتا ہوں اور وقت کو اپنا فیصلہ سنانے دینا بھی جانتا ہوں۔ تم نے اگر مجھے مشکل وقت میں آزمانا ہے تو شوق سے آزما لو، میں شکوہ نہیں کروں گا۔ لیکن ایک بات یاد رکھنا، وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج اگر حالات تمہارے حق میں ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ کل بھی قسمت تمہارے قدم چومے گی۔ وقت کا پہیہ گھومتا ہے اور جب پلٹتا ہے تو بڑے بڑے غرور زمین پر آ جاتے ہیں۔ میرا اصول صاف ہے: میں کسی کے زوال پر جشن نہیں مناتا، میں کسی کی مجبوری کو اپنی فتح نہیں سمجھتا۔ میں مقابلہ کرنا چاہتا ہوں تو برابر کی سطح پر، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر۔ اس لیے حوصلہ رکھ، اپنے عروج پر قائم رہ، اپنی طاقت کا گھمنڈ بھی کر لے۔ میں تیرے برے وقت کا انتظار نہیں کروں گا، بلکہ تجھے تیرے عروج پر للکاروں گا۔ کیونکہ اصل مقابلہ وہی ہے جہاں دونوں اپنے بہترین مقام پر ہوں۔ یاد رکھو، کمزور کو گرانا آسان ہے، مگر مضبوط کو اس کی طاقت کے وقت شکست دینا ہی اصل کامیابی ہے۔ اور میں آسان راستوں کا مسافر نہیں۔ #waqasspeaks01 #positivity #motivation #inspiration #positivevibes

About