بہت رنجیدہ و غمگین ہے دل یارسول اللہﷺ
*کرم کردو کلی دل کی اٹھے کِھل یارسول اللہﷺ*😭❤️🔥🙏🏻💦
2026-09-15 10:13:50
9
🦋⃟ ≛⃝ انا منتظر ﷺ🦋⃟ ≛⃝ :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-15 13:08:54
5
𝒃𝒖𝒌𝒉𝒂𝒓𝒊𝒊𝒊1811 :
وہی گھر ہوتا ، وہی در ہوتا، وہی سارا جہاں ہوتا کاش میرا بھی مدینے میں کوئی کچا مکاں ہوتا🥺🥹
2026-09-15 13:09:17
4
❤️madeny ki Dawani ❤️ :
Aqa Jan karm kejy
2026-09-15 14:43:30
2
shoaib farhad :
روزِ قیامت اللہ تعالی پوچھیں گے کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی؟ یہ میری دعوت ہے، جو کوئی بھی اسے اپنی آنکھوں سے پڑھ رہا ہے وہ میرا گواہ بنے۔ ہمیشہ بہتر بننے کی کوشش کریں، وقت پر نماز پڑھیں، توبہ کریں، قرآن پڑھیں، کسی پر فیصلہ نہ صادر کریں (تہمت یا الزام نہ لگائیں)، اسلامی تعلیمات پر عمل کریں۔ ہمیشہ اللہ کی طرف رجوع کریں، چاہے آپ کتنے ہی دور کیوں نہ چلے گئے ہوں۔ اس دنیا کو اپنے اوپر بوجھ نہ بننے دیں۔
اللہ سبحانہ و تعالی ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر رحم فرمائے، اور پوری امت کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔
اے اللہ! جو لوگ اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی قبروں کو کشادہ اور منور فرما، ان کی روحوں کو سکون عطا فرما، ان کے چھوٹے بڑے ہر قسم کے گناہوں کو معاف فرما، ان کے اچھے اعمال اور نیتوں کو قبول فرما، انہیں پل صراط بجلی کی تیزی سے پار کرنے کی توفیق عطا فرما، فرشتوں کو ان کی دلجوئی اور آرام کا ذریعہ بنا، اور ہمیں جنت کے بلند ترین درجات میں ان کے ساتھ دوبارہ ملنے کی توفیق عطا فرما۔
اے اللہ! جو لوگ اپنے پیاروں کی جدائی کا درد جھیل رہے ہیں، ان کے درد کو آسان فرما، ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
یا اللہ! جب تو ہم سے سب سے زیادہ راضی ہو، تب ہمیں اپنے پاس واپس بلا، ہمیں دنیا سے رخصت کرتے وقت کلمہ شہادت ہمارے دلوں اور زبانوں پر جاری فرما، قبر کے تین سوالات کو ہمارے لیے آسان بنا، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں بہترین اخلاق کا حامل بنا۔
اے اللہ! ہم سب کو عذابِ قبر سے محفوظ رکھ اور جنت کے بلند ترین درجات عطا فرما۔ آمین! ❤️❤️❤️
2026-09-15 17:12:03
0
Abdul Rehman :
Haye 😭💔
2026-09-15 07:55:37
2
M Faisal Bhatti171 :
یا رسول اللہ نظرے کرم فرمائیں
2026-09-15 16:42:07
0
Qamar Mughal 1234 :
😭😭
2026-09-15 13:41:29
1
💘🌷 :
ya Rasool Allah 😭❤️🩹
2026-09-15 08:00:59
2
چوہدری معیز :
❤️صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-09-15 16:44:15
0
Erning ke Bry Ma msg Kya dekho :
aapko💓..
2026-09-15 16:46:59
0
Sheikh :
allah humae naik kare or pane ghar bulai ameen
2026-09-15 13:56:41
0
Fatima rani :
[Red heart] صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم [Heartwarming]صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم [Red heart]
2026-09-15 11:37:49
2
Abdul Rehman :
2026-09-15 13:28:00
1
Abdul Rehman :
یا رَسُول اللّٰہ 😭❤️🩹
2026-09-15 07:55:26
1
Ayesha queen :
right
2026-09-15 14:19:58
0
٢٧ :
Huzzor Dekhyen Naa🥺🤲
2026-09-15 15:13:29
0
M Faisal Bhatti171 :
Allah g
2026-09-15 16:40:28
0
❤️804❣️Love ❤️ :
Beshak ya Allah mjhe muaf krdy
2026-09-15 14:57:10
0
SyedaFatima :
صلى الله عليه وآله وسلم 😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-15 14:19:44
0
To see more videos from user @khadijaadit2, please go to the Tikwm
homepage.