جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-26 16:31:29
7
Malik_ :
ye pindi hi🤔
2026-09-15 10:04:33
14
سید شاہ رکن عالم ہاشمی :
@سید شاہ رکن عالم ہاشمی:شاہ صاحب گرفتار ہو گۓ ہیں کل💔
2026-09-15 15:36:11
17
❤️انت الحیات S👉 :
Ya Pindi sa Wapis Ayo To Ati Ha jaghan Piyaray Bhai
2026-09-21 11:11:13
2
Fåtimå :
گزرے ہوئے لمحوں کی بہت یاد ستآے [Teary eyed]
2026-09-25 14:14:05
3
ندا چوہدری :
پیر عنایت الحق صاحب کا مدرسہ ہے یہ
2026-09-16 05:20:11
19
ₜᵢₙₖₑᵣ bₑₗₗ🧚♀️ :
Yes Alhumdulillah
ہم نے اسی جامعہ میں تعلیم حاصل کی اللہ پاک تمام اساتذہ کو اسکا اجر اور ثواب دارین عطا فرمائے آمین 🤲