@wahid.ali_chohan: رضا اللہ مشوانی وطن واپس پہنچ گئے، عوام نے بھرپور استقبال کیا۔ مختصر بیان میں عوام کا شکریہ ادا کیا اور کئی دنوں کی تھکن کے باعث آرام کے لیے واپس روانہ ہوگئے۔ نیوزی لینڈ میں شاندار کارکردگی، 9 چھکے اور تیز رفتار باؤلنگ سے دھوم مچانے والے رضا اللہ مشوانی وطن واپس پہنچ گئے۔ عوام نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ رضا اللہ نے مختصر بیان میں عوام کا شکریہ ادا کیا اور کئی دنوں کی تھکن و نیند پوری نہ ہونے کے باعث آرام کے لیے واپس روانہ ہوگئے۔