@user991398084: 📖 قرآن صرف پڑھنے کے لیے نہیں، دل بدلنے کے لیے ہے۔ اللہ کے کلام کو سنیں، سمجھیں اور آگے پہنچائیں۔ 🤍 اگر یہ آیت آپ کے دل کو چھو جائے تو اسے کسی اپنے تک ضرور پہنچائیں۔ شاید آپ کے ایک Share سے کسی کا دل اللہ کے قریب ہو جائے۔ 🤲🏻✨ #Quran #QuranRecitation #QuranVerse #Islam #IslamicReminder