@dkeditor03: 🚨 وطن واپسی پر شاندار استقبال! 🚨 انگلینڈ کے دورے پر اپنی شاندار بیٹنگ اور بولنگ کے جوہر دکھانے کے بعد، پاکستان کے ہونہار آل راؤنڈر رضاء اللّٰہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے جہاں مداحوں اور رشتہ داروں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا! 🏏🔥 ہمارے اس نئے سپر اسٹار کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے! 👍 #Razaullah #PakistanCricket #FutureStar #GreenShirts #CricketPakistan