خسارہ بس وہ نہیں ہوتا جو انسان کی جیب خالی کر دے اصل خسارہ تو وہ ہوتا ہے جو آپ کا دل خالی کر دے۔
پیسے دوبارہ آسکتے ہیں، چیزیں بھی دوبارہ مل سکتی ہیں، مگر کچھ لوگ، کچھ احساس، کچھ سکون اور کچھ رشتے اگر دوبارہ چلے جائیں، تو پھر دوبارہ ویسے نہیں لوٹتے۔
اسی لیے ہر ٹوٹا ہوا انسان غریب نہیں ہوتا، اور ہر مسکراتا ہوا انسان خوش نہیں ہوتا۔
بعض خسارے ہمارے اندر ہوتے ہیں،
اور وہی سب سے زیادہ تکلیف دیتے ہیں.
2026-09-15 09:48:43
2
TᗩYYᗩᗷ ~ AᖇᗩIᑎ :
Deep lines😶
2026-09-15 09:50:19
1
sultanam ❤️ :
قیامت تک
2026-09-15 16:33:03
0
🤌🏻🫀 :
good yarrr
2026-09-15 15:38:38
0
TᗩYYᗩᗷ ~ AᖇᗩIᑎ :
sai kaha
2026-09-15 09:50:41
1
Dream to Empire :
deep lines
2026-09-15 12:17:08
0
🤌🏻🫀 :
2026-09-15 15:38:29
0
❤️🔥Blue_Lover.....💔❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 11:34:02
0
To see more videos from user @love_in_the_air.f9, please go to the Tikwm
homepage.