@subhanullahdir.com: کراچی منگھوپیر میں تھانے کے سامنے 9 دن سے جاری مرحوم روشم خان کے لاش سمیت دھرنا جاری آٹھ بہنو کا اکلوتا بھائی پولیس کے وردی میں ملوث دشت گردو نے رات کو گھر میں گھس کر قتل کیا تھا روشم کے مظلوم باپ کی ایک ہی ڈیمانڈ قاتلو کو سامنے لائیں