جیو سلامت رہو اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید عزاف کرے آمین ثم آمین
2026-09-15 16:31:48
38
francesco :
بھائی صاحب آپ کا ایک ایک لفظ موتیوں کی طرح تسبیح میں پرونے کے قابل ہے
اور 💯 فیصد حقیقت ہے
میں حیران ہوں کہ آپ نے یہ تعلیم حاصل کہاں سے کی ہے
کیونکہ پاکستان میں ایسی شعور والی تعلیمات حاصل کرنے کے موقع ختم کر دیے گئے ہیں
کیونکہ پاکستان میں جہادی فسادی اور انتشاری ٹولوں نے سبحان اللہ اور ماشاءاللہ کے علاوہ
نہ کچھ پڑھایا ھے اور نہ ہی کچھ سکھایا ہے بلکہ اس سے آگے جانے ہی نہیں دیتے
2026-09-27 11:03:15
10
Akram Muhammad akram :
ماشاءاللہ
آپکی باتوں کا لب لعاب یہ ہے کہ ہمارے ملک میں جتنے لوگ عالم دین کہلاتے ہیں انکو چاہیئے کہ وہ رسول پاک مشن کو مد نظر رکھتے ہوئے صاحب اقتدار پر عدالتوں پر معاشرتی میں ظلم ہیرا پھیری کرنے والوں کو انکے غلط کاموں پر بھی زبردست تنقید کریں تاکہ اسلامی معاشرے قائم ہو سکے
2026-10-14 07:03:48
5
tahirasheikh551 :
ap shaore ki bat krte he 👍
2026-09-18 21:29:52
4
user7081012448528 :
MashaAllah very intelligent person
2026-09-16 19:57:38
4
Muneer Gull :
[Sticker]
2026-09-28 05:04:08
2
iqbal hazara :
یا سلام بھائی صاحب
2026-09-15 14:18:40
9
Bugti Gaming :
Allah pak apko salamat raky apko 🥰🥰🥰
2026-10-15 14:32:13
2
sain :
hundred percent Truth
2026-09-17 03:54:10
4
Rafique Mughal :
السلام علیکم کیا بات ہے ماشاءاللہ اس دور میں اپ کی تمام باتیں فٹ اتی ہے اللہ پاک ہمیں ہدایت عطا فرمائے
2026-09-15 15:32:21
7
Bilal Ali :
love u bai
2026-09-15 18:02:48
5
Zahid Butt :
♥️الله أكبر
2026-09-15 16:33:41
10
Official_Addi007 :
Salute U Bhai
2026-09-16 04:08:25
2
S.M.Adnan :
wha wha
2026-09-15 17:53:57
4
Rana Qamar :
absolutely right
2026-09-15 12:19:45
2
mirzaghalib1967 :
Zara aaram se bola karein please. Aap bahot achee baatein bata te ho.
2026-09-16 00:07:52
4
francesco :
موجودہ حالات میں پہلا داڑھی والا ہے جسکو میں سنتا ہوں