*جانے والوں کو تم روکتی ہوکوئی جانے والا کہیں رُکا ہے کیا؟*
* دن چاہہے جتنا اچھا ہو* *سورج ڈھلنے سے رُکا ہے کیا؟*
* کہانی جتنی اچھی ہو کبھی تو پوری ہونی ہے*
*پاس رہنے والوں میں کبھی تو دوری ہونی ہے*
* کسی دن کوئی آئے گا اور یہی رُک جائے گا*
*پتھر ملے بہت تم کو وہ سنگِ پانی سا بہہ جائے گا*
* سنبھالو اپنے آپ کو یوں تھوڑی بِکھرتے ہیں*
*رُکنے والے لوگ جانے والوں سے تھوڑی ڈرتے ہیں*
* ملے گا کوئی تمہیں تمہارے جیسا جس کی تم حقدار ہو*
*پیار کرا جائے جیسے ویسے تم کردار ہو*
* تو خود کی کہانی پر بس تم اب اعتبار کرو*
*جانے دو جانے والوں کو فی الحال خود سے پیار کرو*
*شاعر*🍁🍂
2026-09-15 16:40:15
1
To see more videos from user @usermaxx05, please go to the Tikwm
homepage.