@fitwithammara: 🌱 Growing Age میں بچوں کی غذائیت کو نظر انداز نہ کریں! 💚 8 سے 10 سال کی عمر میں بچوں کی growth اور development کے لیے متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک بہت ضروری ہے۔ ✨ ہمارے Mix Seeds & Almonds میں شامل ہیں: 🎃 Pumpkin Seeds 🌻 Sunflower Seeds 🍈 Melon Seeds 🌾 Flax Seeds ⚪ Sesame Seeds 🥜 Almonds یہ تمام غذائیت سے بھرپور ingredients بچوں کی روزمرہ خوراک میں ایک اچھا اضافہ بن سکتے ہیں۔ ❤️ بچوں کی صحت مند growth کے لیے خوراک پر آج سے توجہ دیں۔ 🌿 #KidsNutrition #GrowingAge #ChildNutrition #HealthyKids #HealthyGrowth