@mirasila5: #fypシ

Mira
Mira
Open In TikTok:
Region: NE
Tuesday 15 September 2026 09:46:47 GMT
18292
2554
130
39

Music

Download

Comments

r.f1456
Fathia :
La plus belle
2026-11-04 13:55:21
0
maman.sani038
Maman Sani :
waouh jolie 🥰👍
2026-09-15 21:08:02
3
faizatu3
faizatuabubakar1 :
Mira one
2026-10-29 01:28:07
0
hassaneabdoulra40
lil Raz zéro_Défecte :
Macha allah ❤️💞❤️💞✍️
2026-10-30 23:37:30
0
abdul.aziz.ali.sa
Abdul A z :
nice girl
2026-10-23 14:45:21
0
aboul.hamid.maman
Aboul Hamid Mamane :
🥰🥰bb🥰🥰🫶🫶
2026-10-27 10:11:04
0
wannalher4
AG-AIR :
gaskiya da nadawka wasane athe dagaskene
2026-09-15 15:25:19
1
user4080051136094
wan toumasnet :
wwww
2026-10-10 20:21:09
0
elliass5
Elliass Souley :
Qu'il te soit éternel
2026-10-08 00:07:07
0
habibou_roufai_
Habibou_Roufai_ :
nagani
2026-09-21 19:03:48
1
aghali8207
dan amana ❤️ :
nagani macha allah
2026-09-15 10:04:00
1
user13113879475524
saminou 84 :
yane
2026-09-15 10:31:42
1
user5518265195657
MousSá Sanda :
Mira
2026-10-30 21:44:26
0
haronaadammgmail.c
chir :
to gani
2026-09-15 09:49:51
1
ibrahimasalou832
Ibrahima Salou :
bjr
2026-09-15 11:22:26
1
ali.saley.saadou
Ali Saley Saadou :
Hello
2026-09-15 09:52:28
2
baki.moumouni1
Baki Moumouni :
🥰🥰🥰
2026-09-15 09:59:07
0
zakarihimaissaka
zakarihimaissaka :
Mira
2026-11-01 02:39:50
0
9708moussa
almoustapha :
machallah ma sœur adorée
2026-10-04 09:06:03
0
salissouchatima
Salissou chatima :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰beauty
2026-09-30 13:23:19
0
nassirouibrahim587
Nassirou Ibrahim :
il faut te marier
2026-10-05 23:19:51
0
user8101832603507
zango Niger🇳🇪🇳🇪🇳🇪 :
🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁💋💋💋💋💋🫂🫂🫂🫂🫂👑👑👑👈🫵mira sho
2026-11-04 13:49:22
0
hamza.hamidou47
Hamza Hamidou :
2026-10-03 12:20:16
0
bouba82299
Bouba :
❤️
2026-10-01 19:00:30
0
yuss3579
The Game :
bonjour
2026-09-15 11:36:01
0
To see more videos from user @mirasila5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ میرے ہیں، اس پل میرے ہیں، اور شاید یہی لمحہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ آنے والا کل ہمارے نام کیا لکھ کر لائے گا، وقت ہمیں ایک دوسرے کے قریب رکھے گا یا کسی ایسے فاصلے پر لا کھڑا کرے گا جہاں چاہنے کے باوجود ہم ایک دوسرے تک نہ پہنچ سکیں۔ شاید کل یہ حق، یہ قربت، یہ بےفکری اور آپ کو اپنا کہنے کا اختیار بھی میرے پاس نہ رہے، مگر ایک بات ہے جس سے میں کبھی انکار نہیں کر سکوں گی، اور وہ ہے آپ سے میری محبت۔ میں نے آپ کو کسی خاص وقت، کسی وعدے یا کسی مستقبل کی ضمانت سمجھ کر نہیں چاہا، بلکہ آپ تو میرے دل میں اُس احساس کی طرح اترے ہیں جسے چاہ کر بھی خود سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ مجھے آپ کے ساتھ گزرے ہوئے لمحوں سے زیادہ آپ کا وجود عزیز ہے، آپ کی موجودگی سے زیادہ آپ کا ہونا عزیز ہے۔ میں نہیں جانتی کہ قسمت ہماری کہانی کو کہاں لے جا کر روکے گی، مگر میری خواہش ہمیشہ یہی رہے گی کہ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کا نام میرے حصے میں آئے۔ اور اگر کبھی ایسا نہ ہوا، اگر کبھی آپ کو اپنا کہنے کے لیے بھی الفاظ ڈھونڈنے پڑے، تو بھی میرے دل میں آپ کے لیے کوئی کمی نہیں آئے گی۔ میں آپ سے یہ وعدہ نہیں کرتی کہ ہر حال میں آپ کو اپنے پاس رکھوں گی، کیونکہ ہر چیز انسان کے اختیار میں نہیں ہوتی، مگر اتنا ضرور کہتی ہوں کہ حالات بدل جائیں، وقت گزر جائے، راستے جدا ہو جائیں، تب بھی آپ میرے دل کے اُس گوشے میں رہیں گے جہاں کسی دوسرے کی رسائی کبھی نہیں ہو سکتی۔ شاید محبت کا سب سے گہرا احساس یہی ہے کہ انسان کسی کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھنے کی ضمانت نہ دے سکے، پھر بھی اُس کے لیے اپنے دل میں ہمیشہ ایک خوبصورت جگہ محفوظ رکھے۔ آپ آج میرے ہیں، کل شاید یہ حقیقت نہ رہے، مگر آپ کے لیے میرے دل میں جو محبت ہے، وہ کسی ایک لمحے کی محتاج نہیں۔ میں آپ کو آج بھی چاہوں گی، اور شاید اُن دنوں میں بھی جب آپ کو یہ احساس تک نہ ہو کہ کہیں کوئی دل آج بھی آپ کے نام سے دھڑکتا ہے۔ 😌❤️‍🩹 phir apko mery hony par rashk ho na ho mujhy sath paa kar khud ko lucky samjhy na samjhy it doesn't matter ma to khud par rashk khati ho na 😔💋 apko apna paa kar bana kar khud ko lucky samjhti na wo alag ha ap nahi maanty esa-// ☹️💔 edit par nahi jana baby pearl roty howe banai ha AJ ki edit..!! 🙂🫸 dk why it's happened to me well..!!!  always be happy I want u to live ur life happily.. 😋🌸 ak insan ky jany sy dunya ruk thori jaani ha na 🙂😾-?  @𓆩𝗠𝗥 𝗝𝗘𝗢𝗡𓆪🏴  #fyp #foryou #taekook #unfreezemyacount #creatorsearchinsights

About