@hussainskd1991: سوات کے بلند و سرسبز پہاڑوں میں واقع سریشاڈاب ایک ایسی دلکش جگہ ہے جہاں پہاڑ کی چوٹی پر بنی یہ چھوٹی سی قدرتی جھیل اپنے اردگرد کے شاندار مناظر کو اور بھی خوبصورت بنا دیتی ہے۔ 🌲🏔️💚 منگلور سے تقریباً 30 سے 40 منٹ کے فاصلے پر یہ مقام قدرت، خاموشی اور خوبصورت پہاڑی نظاروں کا حسین امتزاج ہے۔ جھیل کے ٹاپ سے چاروں طرف پھیلے پہاڑ، سبز وادیاں اور دور تک نظر آنے والا منظر واقعی دل کو چھو لیتا ہے۔ ✨ 🎥 اسی خوبصورت مقام کے Drone Shots آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں، تاکہ آپ بھی سریشاڈاب کے اس خوبصورت قدرتی حسن کا نظارہ کر سکیں۔ ❤️ 📍 سریشاڈاب، سوات 🏔️ بلند پہاڑ | 💧 قدرتی جھیل | 🌲 سرسبز وادیاں | 🚁 Drone Views #Swar #Swat #Srishadab #Mingora #Manglawar