@siyahbakht09507: تم میرا وہ دکھ ہو جسے جتنی دفعہ محسوس کروں وہ اتنی ہی دفعہ میرے جسم سے روح کھینچتا ہے نہ جان نکلتی ہے نہ ہی جان بچتی ہے تو میری وہ موت ہو جو ہر روز میرے قریب کو آتی ہے مگر میری روح ساتھ نہیں لے کر جاتی یہ محبت اور اعتبار کی موت ہے نہ روح پرواز ہوگی نہ سکون میسر ہوگا مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہ تم نے میرے ساتھ .. کیا کیا یہ غزل ضرور پڑھیں ) اتنے حسین چہرے ملے تم نہیں ملے .. کچھ تو ہمارے جیسے ملے تم نہیں ملے بارش فضا تیری پسندیدہ چائے بھی ملنے کی سب اشارے .. ملے تم نہیں ملے دنیا تو چاہتی ہی یہی تھی کہ تم مت ملو .. سب ملے تھے مجھ سے ملے تم نہیں ملے مجھ کو لگا میں اب بھی کہیں گھر سے دور ہوں .. جب لوگ مجھ سے ا کے ملے تم نہیں ملے تم نے مجھے ملنا ہی نہ چاہا صنم بس ایک تم مل جاتے کاش .. باقی کچھ ملے یا نہ ملے#💔🥺🥀 #unfrezzmyaccount #viewsproblem😭

سیاہ بخت
سیاہ بخت
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 09:56:34 GMT
12689
1042
16
255

Music

Download

Comments

zn.bhatti
ZN.Bhatti :
😓😓💯Hayeee💯💔💔
2026-09-15 19:44:16
1
alicheena031
💕⃝🕊️ 𝗦محبت صرف تم 𝗦 💕⃝🕊️ :
کتنا مشکل ہوتا ہے دن بھر کی مصروفیات کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کر انکھیں بند کر کے کسی کی باتوں کو یاد کرنا اور رو پڑنا
2026-09-16 15:00:31
1
sadfoji4848
×͜× 𝑩r𝒐𝒌𝒆𝒏 𝑭𝒐𝒋𝒊 ★࿐💔 :
& وہ ایک شیر ہے نہ کہ# 😔 خود بھی تڑپ رہی ہو💝 💓 ہمیں بھی تڑپا رہی ہو۔ 🥹 😭ایسا کیوں کر رہی ہو 💔
2026-09-16 07:10:13
1
ijaz.muhammad436
🚩اعجاز میں🖤 :
hy🖤
2026-09-15 19:45:00
2
musafir2044
꧁༺مُسافر༻꧂MUGHAL :
💔😭bilkul
2026-09-15 18:25:44
1
itsleo6666
Gujjar 💫🦁 :
🥲💔
2026-09-16 16:47:36
1
sardarmalik1231
❤AWAN BADSHAH❤ :
❤️❤️❤️
2026-09-16 04:17:46
1
waqas147255
Haider__Zone❤️‍🩹 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 10:38:11
1
.ahsan08
Ahsan08 :
💯💯💯
2026-09-15 20:12:40
1
asadbajwa.1
زندگی آمتحان لیتی ہے🥺💔 :
🥺😞💔
2026-09-15 23:47:14
1
imran.sial.947
imran sial 947 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 14:53:03
1
waqas147255
Haider__Zone❤️‍🩹 :
🥺🥺🥺
2026-09-15 10:02:15
1
naveedhusnain786
naveedhusnain786 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 10:02:50
1
gulfamjoyia.0
👑 غلام فرید 🌈 :
🥺🥺🥺
2026-09-16 08:12:50
1
To see more videos from user @siyahbakht09507, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About