@..deep_vibes: الفاظ بولنا آسان ہے، مگر ان کا اثر بہت گہرا ہوتا ہے۔ 🖤 کبھی ایک خوبصورت لفظ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آتا ہے، اور کبھی ایک تلخ جملہ کسی کے دل میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتا ہے۔ 🥀 اس لیے بولنے سے پہلے سوچو، کیونکہ الفاظ واپس نہیں آتے۔ 🤍✨ #foryou #trendingvideo2026 #reels__tiktok #کہاوت #unfreezemyaccount