@fitwithammara: اگر آپ کا بچہ 8 سے 10 سال کا ہے لیکن عمر کے حساب سے 5 سے 7 سال کا لگتا ہے، اسکول سے آ کر بہت تھک جاتا ہے، اٹھنے کا دل نہیں کرتا، جسم یا ہڈیوں میں درد رہتا ہے، چکر آتے ہیں یا دانتوں سے متعلق مسائل ہیں، تو اس کی غذائیت پر ضرور توجہ دیں۔ ❤️ Growing بچوں کے لیے اس عمر میں متوازن غذا اور ضروری غذائی اجزاء بہت اہم ہوتے ہیں، کیونکہ یہی عمر جسمانی اور ذہنی نشوونما کی ہوتی ہے۔ اپنے بچے کی خوراک کو نظر انداز نہ کریں۔ 🌿 #GrowingKids #KidsNutrition #ChildNutrition #HealthyKids #KidsHealth