فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہیں 💔🥀
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے 🥺🖤
2026-09-15 15:11:05
3
تلاشِ سخن Talash.e.Sukhan :
دل ہی لوٹ لیا شاہ جی👌
2026-09-15 12:40:45
1
حاجی سکندر دھول خانیوال :
🌸💕
2026-09-15 22:08:09
1
Luck y :
ufffg
2026-09-15 16:48:45
1
😒🙏¶¶¶ میرے بعد ¶¶¶💔🥀 :
esa trah mat lekha krro yar Dil khamosh ho jatta hy🥺
2026-09-15 16:27:55
0
Zee.s :
یہ تو خواہش ہے شعر تو نہیں
2026-09-15 17:57:03
0
,.🙏🏾🙏🏾🙏🏾 :
dor ni
2026-09-15 10:25:40
0
بھٹی کہتے ہیں🫣 :
آپ کون سے سید ہیں
2026-09-15 13:51:25
0
makrammanwar926 :
💯💯💯
2026-09-15 10:19:41
0
cuti. 🫥. boys😘 :
😁😁😁
2026-09-15 16:16:03
0
Rain Drop :
❤️❤️❤️
2026-09-15 15:22:26
0
shahbazalishah473w :
🥰🥰🥰
2026-09-15 19:20:57
0
Muhammad Imran :
❤️❤️❤️
2026-09-15 14:59:35
0
Aslam Khan :
♥️♥️♥️
2026-09-15 18:14:09
0
:-*™Waseem§✓💞 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 11:52:02
0
Shahroz Ali :
😭😭😭
2026-09-15 11:23:41
0
Sufyan ali :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-15 11:12:49
0
💫♲︎︎➪ᵃASOO ᵏʰᵃⁿ💫💞 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-15 10:34:08
0
Asif :
:سر میں اٹھتی ہوئی یہ درد کی لہریں
کتنی باتوں کو دبانے کی سزا دیتی ہیں
2026-09-15 15:07:10
0
️ :
میرا کامیاب ہونا میرے زندہ رہنے سے زیادہ ضروری تھا،
اسی سوچ نے مجھے خود سے بہت دور کر دیا۔
میں نے خوابوں کے پیچھے بھاگتے ہوئے کئی خوشیاں کھو دیں،
مسکراہٹیں کم اور ذمہ داریاں زیادہ ہوتی گئیں۔
لوگوں نے صرف میری منزل دیکھی،
کسی نے یہ نہیں دیکھا کہ میں نے راستے میں کیا کھویا۔
میں ہر بار خود کو مضبوط دکھاتا رہا،
حالانکہ اندر سے کئی بار بکھر چکا تھا۔
اب سمجھ آیا کہ کامیابی صرف منزل کا نام نہیں،
بلکہ اس سفر میں خود کو سنبھال کر رکھنا بھی کامیابی ہے۔
کیونکہ دنیا جیت کر بھی اگر انسان خود سے ہار جائے،
تو وہ جیت بھی ادھوری رہ جاتی ہے۔
2026-09-15 11:29:54
1
To see more videos from user @shahji.writes33, please go to the Tikwm
homepage.