@sami.afridi724: پنجاب کی عوام کے پاس 80 سال میں اس سے اچھا موقع کوئی نہیں ہوسکتا کہ وہ اپنی تقدیر بدلے سہیل آفریدی کا ساتھ دےکر ورنہ پورا پاکستان اس وقت کا پھر افسوس کریگا کہ ایک موقع تھا لیکن ہم بزدل تھے ۔ #عہدوفا_27ستمبر #foryoupage #punjab
بھائی پورا پنجاب پورا پاکستان 27 تاریخ کو تیاری پکڑ کے ان چوروں کے خلاف نکلوں انشاءاللہ تبدیلی ا جائے گا ان چوروں کو بھگانا ہے عمران خان کو لے انا ہے اور انشاءاللہ ہمارا مستقبل روشن اور اچھا ہوگا عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد[Heartwarming][Snicker][Heartwarming][Snicker][Heartwarming]