@islamic_acc017: اب آمین کہنا آپکا کام ہے؟سب کہتے ہیں اپنی ہمارے لیے دعا کرنا لو آج سب کے لیے میری دعا ہے ویسے الحمداللہ سب کے لیے ہی دعا ضروری ہوں اللہ ہر اس جان کو سکون دے جو بے سکون ہے آمین آمین @hayaofficial58 #foryoupage #trendingvideo #foryoupage❤️❤️