اب ن لیگ کو بھی سمجھ آ چکی ہے کہ ہم سے عوام راضی ہوں یا نہ ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہمیں عوام نے نہیں بلکہ جی ایچ کیو نے منتخب کرنا ہے عوام خوش ہوں یا ناراض کوئی فرق نہیں پڑتا اس لیے انہوں نے پہلے فوجی افسران کی تنخواہیں 57 فیصد ( تقریباً پانچ لاکھ تنخواہ ایک میجر کی ہوگئی ہے) بڑھائی تک ان کو مہنگائی محسوس نہ ہو پھر پیٹرول قیمت بڑی رہی ہے 27 ستمبر اگر عوام نہ نکلی تو پھر ہمیشہ کے لیے ن لیگ کی حکومت ہوگی کیونکہ وہ صرف اور صرف جی ایچ کیو کے لیے کام کریں گے وہ راضی رہیں حکومت برقرار رہے گی
2026-09-16 02:01:09
0
namberdar shahzad :
پہلے 3 خاندان عوام پال رہے تھے اب پورا ملک ہی 3 خاندانوں کے حوالے کر دیا ان کو پالنے کے لۓ محنت مزدوری بھی کرو یہاں رہنا بھی نہیں
2026-09-15 12:08:52
1
nady33 :
buurgr
2026-09-15 11:00:06
1
liaqat 😎 :
پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!🔥🏏💯✊
2026-09-15 11:55:54
0
namberdar shahzad :
میرا مشورہ ہے 25 کروڑ ایک جمعرات کے دن رات کو اکٹھے اللہ سے گڑگڑا کے معافی مانگیں اور مدد مانگیں تو ظلم فرعون سے بڑا نہیں مٹ جاے گا
2026-09-15 12:10:46
0
Asif Majeed :
NLC K CONTENER Q NAHE LAGATAY
2026-09-15 11:01:12
0
khan :
2026-09-15 11:03:55
0
Muhammad Riaz :
2026-09-15 12:10:58
0
SQD :
❤️❤️❤️
2026-09-15 14:50:20
0
Ayub yousafzai pti 💔 :
😁😁😁
2026-09-15 16:35:24
0
Said Nabi :
♥️♥️♥️
2026-09-15 18:30:08
0
waziristan king :
🥰🥰🥰
2026-09-15 11:28:50
0
Nayaz Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-15 11:11:17
0
Bilal :
❤️❤️❤️
2026-09-15 11:32:26
0
To see more videos from user @abnnewspk, please go to the Tikwm
homepage.