@ramzanuk12: روشم حسین شہید کے والد اپنے جوان بیٹے کی لاش کے ساتھ سڑک پر بیٹھ کر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں، مگر حکومت اور پولیس خاموش ہیں۔ 8 بہنوں کے اکلوتے بھائی روشم حسین کو انصاف دو۔ قاتلوں کو فوری گرفتار کرو۔ PTM NEWS. #ramzanuk12 #foryoupage #unfreezmyaccount