@shafijansj: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام میں آج بھی لاہور میں ہوں، ان شاء اللہ پانچ بجے دوبارہ اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل لاہور میں ہم نے کوئی کال نہیں دی تھی، اس کے باوجود لاہور کے عوام بڑی تعداد میں خود سڑکوں پر نکلے، وزیراعلیٰ ہم نے کسی کو نہیں بتایا تھا کہ ہم کہاں جا رہے ہیں، لاہور کے عوام خود نکلے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب پولیس نے ہمارے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کرکے تمام راستے بند کیے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جہاں جہاں ہم جا رہے تھے وہاں کی لائٹس بند کی گئیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پیٹرول پمپس بند کرائے گئے اور مالکان کو ہماری گاڑیوں کو پیٹرول دینے سے روکا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ہمارے قیام کی جگہ سے ٹینٹ اکھاڑ دیے گئے اور آنے والے کارکنان کو گرفتار کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتیاق احمد میلاد عاشق رسول تھے اور میلاد کی تیاریوں میں مصروف تھے، انہیں گرم تیل کی کڑھائی میں پھینک کر شہید کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتیاق احمد میلاد کے بہیمانہ قتل پر میڈیا نے خاموشی اختیار کی، صحافت کا تقاضا ہے کہ حق کو حق اور سچ کو سچ کہا جائے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ارشد شریف شہید کو حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر قتل کیا گیا، آج بھی قوم انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب پولیس نے کل کارکنان کو گرفتار کرکے پریزن وین میں بٹھا دیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میں احتجاجاً پولیس وین پر کھڑا رہا، مگر پنجاب پولیس کے اہلکاروں میں کسی کو شرم و حیا نہیں آئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پھر کہا گیا کہ بات کرتے ہیں اور کارکنان کو چھوڑتے ہیں، تاہم انہیں رہا نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میں احتجاجاً پولیس وین میں بیٹھا تو انہوں نے مجھے اغوا کرکے گاڑی بھگا دی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مجھے بغیر سیکیورٹی کے 15 منٹ لاہور کی سڑکوں پر گھمایا گیا اور بیچ راستے میں چھوڑ دیا گیا، یہ بہت بڑا سیکیورٹی رسک تھا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی یہ سب سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے، پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ نے چند دن پہلے کہا تھا کہ انہیں بھارت سے نہیں بلکہ پاکستان کے باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی یہ مسلط شدہ کرپٹ ٹولہ پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میں کل بھی کہہ چکا ہوں، مجھے سیکیورٹی تھریٹ نہیں، سیکیورٹی سے ہی خطرہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب پولیس کو سیاسی بنا کر اتنا زہریلا کر دیا گیا ہے کہ ان میں شرم اور تمیز باقی نہیں رہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب کے جعلی حکمرانوں اور ان کی درباری پولیس کے ہاتھوں پر پہلے ہی خون لگا ہوا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اگر سمجھتے ہیں کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں روک لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی لاہور کے عوام کل بغیر کسی کال کے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے، لاہور کے عوام آج بھی نکلیں گے، ان شاء اللہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب کی جعلی حکومت اور پولیس ہوش کے ناخن لے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج بھی رویہ تبدیل نہ ہوا تو خیبرپختونخوا میں جاری اجلاس کے بعد سخت ردعمل آئے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

Shafi Jan
Shafi Jan
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 September 2026 11:03:52 GMT
86318
16234
755
164

Music

Download

Comments

habib____khan74
Habib____Khan :
سلامت رہیں شہزادے ان شاءاللہ ساتھ مل کر ظلم کا خلاف لڑنیگے
2026-09-15 11:18:20
57
muzamil1..0
ℋ ⛓️ *╭─ تــنــہــا ─╮* ⛓️ :
اللہ پاک سب کے حال پر رحم فرمائے سب امین بولو💯💯💯
2026-09-15 11:06:55
38
abdur_rauf50
A͜͡B͜͡ 🅡︎🅐︎🅤︎🅕︎ ❤️‍🔥 :
konsi jaga p stret moment hai
2026-09-15 11:19:17
19
mohsindada12
Møhsìñ DãDã :
ImRan Khan zindabad CM Sohail Afridi zindabad [Red heart]
2026-09-15 11:11:18
12
amin.ullah6544
PAKHTUN :
2026-09-15 11:12:39
39
lachipti999
LachiPti999 :
جب تک پنجاب کی عوام سوتے رہینگے تب تک پنجاب حکومت ظلم کرتا رہے گا
2026-09-15 11:11:16
16
balochmuskan10
💫✨Muskan ✨ 💫 :
Allah ap jesa CM mere Sindh KO bhe de Aamen
2026-09-15 11:44:47
17
user408843896
Imran khan :
zabrdsti shops band krwarhe hen
2026-09-15 11:44:05
2
umarofficial233
🇵🇰ᴜᴍᴀʀ ᴏғғɪᴄɪᴀʟ⁸⁰⁴🇲🇾 :
2026-09-15 11:07:07
17
maryammarry797
Maryam Marry :
crush
2026-09-15 11:09:47
9
umershawlhouse
umer shawl house :
inshaallah
2026-09-15 11:07:33
10
vmlife2917
Explore-With-Mehran🇨🇳 :
Love you sir ❤️
2026-09-15 11:12:31
5
princenazir95
🇸🇦🤴 PRANCE NAZIR 🤴🇵🇰 :
Imran khan zindabad
2026-09-15 11:15:39
3
akhter.ali5409
Akhter Ali :
804 ✌️✌️💪💪💪🥰🥰🥰🥰
2026-09-15 11:14:06
6
shanubaba863
SHaNu baba :
inshallah Inshallah
2026-09-15 11:11:45
7
shakirkhan.2855
✍8o4𝕊ℍ𝕒𝕜𝕚𝕣.ೃ࿐☑️ :
2026-09-15 11:09:41
15
sagheerabbas950
sagheer abbas :
multan ao
2026-09-15 11:07:10
28
rana.rajpoot3274
Rana mudassar iqbal :
great cm kpk zindabad 💜
2026-09-15 11:16:24
6
shakirkhan.2855
✍8o4𝕊ℍ𝕒𝕜𝕚𝕣.ೃ࿐☑️ :
2026-09-15 11:09:23
10
ryazkhoso2
Ryaz khoso 804 :
ham ap ka Sath han ❤️❤️
2026-09-15 11:10:39
6
amir.nawab084
amir nawab USA :
عمران خان زنداباد
2026-09-15 11:06:51
10
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About