@..deep_vibes: محبت صرف خوبصورت وعدوں کا نام نہیں، اعتماد، سمجھ اور احترام کا نام ہے۔ 🤍 محبت میں سب سے زیادہ تکلیف وہ لوگ دیتے ہیں جو باتوں میں بہت کچھ وعدہ کرتے ہیں، ہر بات پر شک کرتے ہیں، اور اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے ہمیشہ دوسروں کو قصوروار ٹھہراتے ہیں۔ 🥀 رشتے وہاں خوبصورت رہتے ہیں جہاں وعدوں سے زیادہ عمل، شک سے زیادہ اعتماد، اور انا سے زیادہ احساس ہو۔ ✨ #reelforyou #100kveiws #foryouforyou #trendvideoforyou #trendingaccount