@sanaullah.vlogs47: ایشمل کے انصاف کے لیے آج پھر عوام سڑکوں پر خواتین نے بھی بڑی تعداد میں نکل کر پُرامن احتجاج شروع کر دیا #JusticeForEshmal #JusticeForChildren #voiceforjustice #madyan #sanaullah_vlog
Mashallah dil khush kr diya, insaf k lie ese kare hona chai.
2026-09-16 04:42:56
0
JAAM…YOUNUS :
in imran khan government only kpk daily happened with different kids cm enjoying tour in another province
2026-09-16 02:23:50
0
abdullahmuhammadzai326 :
swatyano Manam Oderegiy
2026-09-15 19:10:06
0
M😍SANAN :
Good people Swat 🥰🥰🥰
2026-09-15 16:05:39
0
ᏀᎻᎪΝᎪᎷᎡᎪΝᏀ💊🚬 :
یقین کریں، مدین بازار میں احتجاج کے لیے باہر نکلنے والی ان خواتین میں سے شاید بہت سی خواتین کی زندگی میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ وہ اس طرح کے احتجاج میں شریک ہوئی ہیں۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں، بلکہ ایک انتہائی افسوسناک واقعے اور شدید مجبوری کا نتیجہ ہے کہ خواتین اپنے گھروں سے نکل کر سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوئی ہیں۔
ہر شخص کے دل میں یہی خوف ہے کہ اگر آج ہماری ایک بچی محفوظ نہیں ہے تو کل ہماری اپنی بچیاں بھی محفوظ نہیں رہیں گی۔ یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں، بلکہ پورے معاشرے کی بیٹیوں کے تحفظ کا معاملہ ہے۔
حکومت اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ اس معاملے پر فوری اور مؤثر ردِعمل دیا جائے، کیس کو ہر ممکن حد تک جلد حل کیا جائے اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔
عوام پہلے ہی شدید اضطراب اور بے چینی کا شکار ہے۔ لوگوں کو یقین دلانا ضروری ہے کہ ریاست ان کی بیٹیوں، بہنوں اور ماؤں کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔
2026-09-15 12:40:37
12
ashiqkhan :
Qurban 😘😘
2026-09-16 02:30:11
0
syed sajid ali shah hamdard :
justice for ishmal
2026-09-15 20:02:33
1
smart :
یہاں نہ کوئی حکومت ہے وہ تو لاہور میں گم رہا ہے سی ایم اللہ رحم کرے
2026-09-16 05:14:19
1
sahil :
یہ کیا ھوا کوئی بتائے گا
2026-09-15 18:22:20
1
👽𝘚𝘪𝘭𝘦𝘯𝘵(7)👽 :
شرافت کی شرم پکاردے
2026-09-16 04:10:50
1
H Spoiled boy :
Peshawar ccp ko chaheya sawat madyan be jai waha be police ko kam pay lagday
2026-09-16 04:53:09
0
Bilal Khan :
😭😭😭sad
2026-09-16 04:00:41
0
ارسلان عباس :
موٹر وے بند کرو ہم بی ajaingy
2026-09-16 04:34:48
0
cutehareem22 :
Kya ho gaya pakistan 🇵🇰 ko😳😳😳
2026-09-16 05:47:59
0
🥰anaya shzadi 🌸 :
inasaf ☺️
2026-09-16 04:39:51
0
Bi matlaba yarr :
ye jaga konsee hi plzz
2026-09-16 02:45:04
0
S U L T A N ⚡💫 :
da SA chal shaway daii😳
2026-09-16 01:07:18
0
Bareera Collection BNU :
himmat math harna JB thak mara na ho qk ye roteen ban chuka hai
2026-09-16 04:10:12
0
Mohmmad yaseen :
kha da za mong Malk dy😥 Afsos . os mojrm girftar dy Ao bs Quran fisla da chy kisas . khu dy Malk k da Quran nizam shta na
2026-09-16 05:24:01
0
To see more videos from user @sanaullah.vlogs47, please go to the Tikwm
homepage.