@_anayahwrites: دیارِ دل میں اب الجھنوں کو سلجھانے کی ہمت نہیں رہی 🥀... ہم نے چھوڑ دیا ہے ہر اس راستے کو جہاں قدم قدم پر اذیت تھی 🖤۔ کچھ تھکاوٹیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ وہ جینے کا شوق تک چھین لیتی ہیں... اور انسان اپنے ہی وجود سے بیگانہ ہو کر بس خاموشی کو اوڑھ لیتا ہے 🕯️🕊️🍂۔ #creatorsearchinsights #growaccount #foryoupagе #viralvideos #fypシ゚viral @TikTok @🦋اندازِبیاں🥀
دیارِ دل میں اب الجھنوں کو سلجھانے کی ہمت نہیں رہی ... 🥀
ہم نے چھوڑ دیا ہے ہر اس راستے کو جہاں قدم قدم پر اذیت تھی - 🖤
کچھ تھکاوٹیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ وہ جینے کا شوق تک چھین لیتی ہیں... 🕊️اور انسان اپنے ہی وجود سے بیگانہ ہو کر بس خاموشی کو اوڑھ لیتا ہے - 🍂🕊️🕯️
2026-09-15 20:48:16
1
ayaan.ali2015 :
کچھ چیزوں کو الجھا ہوا چھوڑ دینا کبھی کبھی شکست نہیں ہوت؛کبھی یہ اپنے آپ کو مزید تھکانے سے انکار ہوتا ہے