@awaazeawam1: 🌫️ 🇲🇾 HAZE AWARENESS | عوام کے لیے اہم پیغام ملائیشیا میں Haze کی صورتحال تشویشناک ہے۔ آلودہ ہوا کو معمولی نہ سمجھیں۔ ⚠️ احتیاط کریں: غیر ضروری Outdoor Activities سے گریز کریں۔ باہر نکلنا ضروری ہو تو مناسب Mask/Respirator پہنیں۔ بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں۔ کھڑکیاں اور دروازے غیر ضروری طور پر کھلے نہ رکھیں۔ پانی زیادہ پئیں اور تازہ API Level چیک کرتے رہیں۔ آنکھوں میں شدید جلن، کھانسی یا سانس میں دشواری ہو تو فوری طبی مدد لیں۔ ❤️ صاف ہوا، محفوظ زندگی — Haze کو نظرانداز نہ کریں۔ Stay Safe • Stay Aware 🇲🇾 AWAAZ-E-AWAM | NEWS • ANALYSIS • TRUTH