اللہ جانتا ہے میرے دِل پر بھت بوجھ اور ذہن پے شرمندگی ہے کہ ھم کیسے مسلمان ہیں جنھیں اپنی ہی مسلمان بہن بھائیو ں کے دکھ درد اذیت نہیں دیتے جبکہ ہمارے آقا نبی اکرم صلی االلہ علیہ وآلہ وسلم نے تو یہی فرمایا تھا کہ امت محمدی ایک جسم کی مانند ہے جب جسم کے ایک حصے میں درد ہوتا ہے تو پورا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے
بروز حشر یہ فوج یہ عهد ے رکھنے والے
طاقت رکھنے والے کیسے اس چیز کا حساب دیں گے کہ ہم نے کیوں نہ درد محسوس کِیا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭